پاکستان علماء کونسل کا آج جمعہ کو یوم تحفظ حرمین شریفین والاقصی منانے کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان علماء کونسل و انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل کی اپیل پر آج 22 مئی 2020ء جمعۃ الوداع کو ملک بھرمیں "یوم تحفظ حرمین شریفین والاقصی” منایا جائے گا، اس سلسلہ میں مرکزی پروگرام "عظمت حرمین شریفین والاقصی کانفرنس ” ساڑھے بارہ بجے جامعہ منظور الاسلامیہ کینٹ صدر لاہور میں چیئرمین پاکستان علماءکونسل و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی زیر صدارت منعقد ہوگی، علاوہ ازیں اس موقع پر ملک بھر میں علماء و مشائخ، آئمہ و خطباء جمعۃ المبارک کے اجتماعات میں کشمیر و فلسطین … پاکستان علماء کونسل کا آج جمعہ کو یوم تحفظ حرمین شریفین والاقصی منانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں