لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز

لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی واینکر پرسن مبشر لقمان نے چین اور بھارت کے مابین لداخ میں جو مسئلہ بن رہا ہے اس پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا اور چین کسی نئی بڑی جنگ کی طرف جا سکتے ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ انڈیا چین کسی بڑے پھڈے، نئی جنگ کی طرف جا سکتے ہیں، دنیا کرونا کی وجہ سے پہلے ہی مشکلات سے دوچار ہے، ایسے حالات میں دو بڑی ریاستوں کا ٹکرانا مزید مشکلات سے دوچار کرے گا، ایسا نہیں ہونا چاہئے اوراحسن طریقے سے مسئلے کا حل نکالنا چاہئے. #India and #China seem to be heading for a major conflict. This is not good in any way. Sanity must prevail. The World has already too much pain and sorrow at present. — Mubasher Lucman (@mubasherlucman) May 25, 2020 واضح رہے کہ چین اوربھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی مسلسل بڑھتی جارہی ہے اور اطلاعات کے مطابق چین کے پانچ ہزارسے زائد فوجی بھارت میں گھس گئے ہیں‌ ذرائع کے مطابق ‏سی پیک کو … لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز پڑھنا جاری رکھیں