1970 میں سائیکل پراور اب دبئی میں پلازے؟ چیئرمین نیب نے کیا اہم انکشاف

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں، ہم 100 ارب ڈالر کے مقروض‌ ہیں، 100 ارب ڈالر کہاں خرچ ہوئے نظر نہیں آتے، ہم کب ملکی مفادات کو ترجیح دیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب خود اپنے احتساب کےلیے سامنے ہے ،منی لانڈرنگ جرم ہے ،یقین دلاتاہوں ٹیکس سے بچنے کا کوئی کیس نیب کے پاس نہیں ہوگا،ٹیکس سے بچنا اور منی لانڈرنگ مختلف معاملات ہیں،نیب خود اپنے احتساب کےلیے … 1970 میں سائیکل پراور اب دبئی میں پلازے؟ چیئرمین نیب نے کیا اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں