امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے تمام الزامات کی تردید کر دی ہے رحمان ملک کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی خاتون کے بیہودہ الزامات کے جوابات دینا توہین سمجھتے ہیں،امریکی خاتون کے الزامات کا مقصد رحمان ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے،سنتھیا ڈی رچی نے نازیبا الزامات کسی مخصوص فرد یا گروہ کے اکسانے پر لگائے ہیں، ترجمان کا کہنا تھا کہ سینیٹر رحمان ملک نے ہمیشہ خواتین کے حقوق اور وقار کے لیے آواز بلند کی ہے رحمان ملک نے بحیثیت چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ امریکی خاتون کے بینظیر کےخلاف الزامات کا نوٹس لیا، ترجمان کے مطابق نوٹس لینے پر امریکی خاتون نے سینیٹر رحمان ملک پر من گھڑت، بیہودہ و نازیبا الزامات لگائے، سینیٹر رحمان ملک کے بیٹوں نے آزادانہ طور پر اپنے وکلاسے قانونی رائے مانگ لی ہے واضح رہے کہ پاکستان میں مقیم امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات لگائے ہیں،سنتھیا رچی نے اپنے ویڈیو پیغام میں سینیٹر رحمان ملک پر زيادتی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کیساتھ یہ واقعہ 2011ء میں پیش … امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں