کرونا سے محکمہ ریلوے میں اموات،مریضوں کے اعدادوشمار سامنے آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیرمین محمد اسد علی جونیجو کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویزکا اجلاس ہوا، وزارت ریلوے حکام نے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کیوجہ سے 3 افراد کی اموات ہوئیں اور 50 ملازمین کورونا کا شکار ہوئے، ریلوے حکام نے کہا کہ حفاظتی تدابیراختیار کرتے ہوئے 20 مئی کو 15 ٹرینیں بحال کی گئیں، کورونا وبا کی وجہ سے 19 مارچ کو 5 مسافرٹرینیں بند کی گئیں،20 مارچ کو 21 اور 31 مارچ کو تمام مسافر ٹرینیں بند کردی گئیں، وزارت ریلوے حکام نے کہا کہ یکم جون … کرونا سے محکمہ ریلوے میں اموات،مریضوں کے اعدادوشمار سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں