دو بیویوں، 4 بچوں کو قتل کرنے والا ملزم پولیس کی گولی کا نشانہ بن گیا

دو بیویوں، 4 بچوں کو قتل کرنے والا ملزم پولیس کی گولی کا نشانہ بن گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضلع بٹ گرام کے علاقہ پزنگ میں جہانزیب نامی شخص نے اپنے پورے خاندان کو قتل کردیا۔ ملزم نے 4بچے اوردو بیویاں قتل کرکے پوراخاندان ختم کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کو دیکھ کر ملزم نے فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس نے جوابی فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں ملزم بھی مارا گیا پولیس کے مطابق واقعہ میں ایک پولیس اہلکار کو بھی ملزم کی جانب سے فائرنگ پر گولی لگی … دو بیویوں، 4 بچوں کو قتل کرنے والا ملزم پولیس کی گولی کا نشانہ بن گیا پڑھنا جاری رکھیں