دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا

دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں پمز اسپتال کے ڈاکٹر کی مستقلی کے کیس کی درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے پمز اسپتال کے ڈاکٹر مجاہد رضا کو مستقل اور پمز میں ضم کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ حکومت درخواست گزار کو گزشتہ دو سال کے واجبات بھی ادا کرے،

دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے عدالت نے کہا کہ حقائق سے ثابت ہوتا ہے کہ درخواست گزار کی پمز میں تعیناتی قانون کے مطابق ہوئی،دیگر ڈاکٹروں کو بھی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات کے بغیر مستقل کیا گیا،درخواست گزار نے دس سال پمز اسپتال میں خدمات سر انجام دی ہیں،درخواست گزار کوگزشتہ دو سال سےکام نہیں کرنے دیا جا رہا،

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

عدالت نے کہا کہ فریق مخالف کے مطابق درخواست گزار کی سنیارٹی غیر قانونی ہے،درخواست گزار کی سنیارٹی چارج سنبھالنے کی تاریخ سے شروع ہو گی،

اللّٰہ کے احکامات کی خلاف ورزی کی تو دنیا میں فساد ہی پیدا ہوگا، سپریم کورٹ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.