Month: 2019 مئی
یاراں نال بہاراں سرگودہا میں افطار پارٹیوں کا سلسلہ جاری
سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی) سرگودہا میں گرمی کی شدت کے باوجود افطار پارٹیوں کا سلسلہ جاری ہے شہر کے معروف ریستوران میں ...رمضان اور ہماری منافقت … نوید شیخ
رمضان مسلمانوں کے لیے سب سے متبرک مہینہ ہے ۔ اسی ماہ میں قرآن پاک کا نزول ہوا۔مگر پاکستان میں ہر سال ...ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ورلڈکپ کا پہلا میچ 7 وکٹس سے جیت لیا
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا ورلڈکپ کا پہلا میچ تھا جو ویسٹ انڈیز نے 14 ویں اوور میں 7 وکٹوں سے ...گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، گجرات کی پہلی پوزیشن
گجرات ( نمائندہ باغی ٹی وی)ضلع بھر میں گرانفروشو ں کےخلاف جاری کریک ڈاﺅن میں ابتک ضلع گجرات نے گوجرانوالہ ڈویژن میں ...ورلڈ کپ پہلے میچ میں ناقص بیٹنگ پر جاوید بدر کی پی سی بی پر ...
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے پہلے میچ میں بیٹنگ میں ناقص کارکردگی پر تحریک انصاف کے مقامی رہنما میدان میں آ ...پی ٹی ایم کی طرف سے چیک پوسٹ پر حملے کی تحقیقاتی رپورٹ آ گئی
وزیرستان میں پی ٹی ایم کی جانب سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کے حوالہ سے تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ ...ویسٹ انڈیز کی بہترین باولنگ کے پیچھے پاکستانی باولنگ کوچ کا ہاتھ
پاکستان کے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کی باولنگ اچھی رہی، اس باولنگ کے پیچھے بھی ایک پاکستانی کا ...کمشنر ایف بی آر کو ٹرانسفر کیا جائے، گجرات چیمبر آف کامرس کی قرارداد
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ماہانہ اجلاس ، ایف بی آر کے کمشنر ...خواجہ برادران کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر
نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنماوں خواجہ برادران کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا ہے باغی ٹی وی ...الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کی طرف سے 70 خاندانوں میں عید پیکج تقسیم
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی)الخدمت فاﺅنڈیشن ضلع گجرات کے کھاریاں سرکل کے زیراہتمام گزشتہ روز کھاریاں میں صدرالخدمت فاﺅنڈیشن ضلع گجرات میاں ...