Day: جون 30، 2019
سکھوں کی پاکستان اور خالصتان کے حق میں نعروں والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ...
ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والے کرکٹ میچ میں سکھوں کی جانب سے پاکستان زندہ ...قربتیں بڑھ رہی ہیں صنم،مگر ڈر ہے کہ کوئی دیکھ نہ لے
جہانیاں (نمائندہ باغی ٹی وی)حلقہ پی پی 210 کے ن لیگی ایم پی اے حاجی عطاالرحمان کے بارے میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹس ...حکومت کا اہم اعلان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی
پاکستانی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پٹرول کی ...ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی
انگلینڈ نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی ہے. انگلینڈ نے بھارت کو 38 ...اے پی ایس سانحہ میں بچ جانے والے احمد نواز کو پرنس ڈیانا ایوارڈ یکم ...
آرمی پبلک سکول پشاور کے طالب علم احمد نواز کو انٹرنیشنل ایجوکشن کمپئن اور یوتھ کو متحرک کرنے کے حوالے سے پرنسس ...اسلام آباد فلٹریشن پلانٹ کھنڈرات میں تبدیل, پانی کی عدم دستیابی علاقہ مکین پریشان
اسلام آباد :آئی الیون سبزی منڈی کے علاقے میں واقع فلٹریشن پلانٹ کھنڈرات میں تبدیل, پانی کی عدم دستیابی علاقہ مکین پریشان, ...کھیل کے میدان میں نفرت کی جنگ ۔۔۔ طارق محمود عسکری
گزشتہ ہفتہ کے روز پاکستان اور افغانستان کے درمیان کرکٹ ورلڈ کپ کا میچ کھیلا گیا دونوں ملکوں کے کرکٹ شائقین نے ...نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) ایاہ نگر کالاخطائی روڑ پر نامعلوم شخص کی لاش برآمد ریسکیو 1122 نارنگ منڈی نے موقع پر ...ویل ایکسل ٹوٹنے سے رکشہ الٹ گیا
شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) خانپور سٹاپAJ ماچس کے قریب ایکسل ٹوٹنے سے رکشہ الٹ گیا-حادثے میں 5 افراد زخمی ہو گئے- ریسکیو ...راہگیر کھلے گٹر میں گر گیا
شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) جالنھدری چٹخارا نزد کرکٹ سٹیڈیم راہگیر کھلے گٹر میں گر گیا – ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم ...