Day: جولائی 2، 2019
دوحہ:کھیل کے میدان سے اچھی خبر،پاکستان نے ورلڈ سنوکر کپ جیت لیا
دوحہ:اہل پاکستان کے لیے کھیل کے میدان سے ٹھنڈی اور اچھی خبریں آنے لگیں.جس سےپاکستانیوں کی خوشیوں میں اضافہ ہوا ہے.دوحہ میں ...سٹیل مل کی نجکاری نہیں ہو گی، وزیر اعظم، میں اور کابینہ ایک ہی نشے ...
وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ ...مدینہ کی ریاست میں سکھوں کے گردوارے کے بعد مندر بھی کھل گیا
سیالکوٹ شہر میں ہندوؤں کے تیجا سنگھ مندر کو تقریباً72 سال بعد پھر بحال کردیا گیا ہے سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی ...ایک ہزار کلو مردہ اور بیمار مرغیوں کا گوشت سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، پولٹری ...
پنجاب فوڈاتھارٹی میٹ سیفٹی اورویجیلنس ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مردہ اور بیمار مرغیاں سپلائی کرنے والا سپلائیر پکڑ لیا ہے ...شرقپور پولیس نے یہ کیا برآمد کر لیا؟
شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) تھانہ شرقپور پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی ایس ایچ او سلیم نیازی کے مطابق شیخوپورہ ...اہل لاہورکومردہ اور بیمار مرغیاں سپلائی کرنے والامافیا پکڑلیا گیا ہے .ڈی جی فوڈ
لاہور:بالآخر فوڈ اتھارٹی لاہوریوں کو مردہ اور بیمار مرغیوں کا گوشت کھلانے والے مافیا کا ایک کارندہ پکڑ ہی لیا .فوڈ اتھارٹی ...وہاڑی : پولیس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری
وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) میں اشتہاری مجرمان اور سماج دشمن عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن جاری-ماہ جون 2019ء کے دوران 333 خطرناک ...رانا ثناء اللہ کے بعد مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما گرفتار، پولیس نے ...
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو اے این ایف کی طرف سے گرفتا رکئے جانے کے بعد ...آصف علی زرداری کے 1 کروڑ کے گھوڑے،عمران خان کی 2 لاکھ کی بکریاں ،اثاثوں ...
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان قومی اسمبلی کے گوشوارے ظاہر کرتے ہوئے جو تفصیلات جاری کیں ہیں اس کے مطابق ...عزیز چھٹی شہید ہسپتال میں مریضہ کو لوٹ لیا گیا، ملزمان سی سی ٹی وی ...
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی) عزیزبھٹی شہید ہسپتال میں میڈیکل وارڈ زنانہ میں داخل مریضہ لالہ موسی کی رہائشی گلزار بی بی ...