Day: اگست 22، 2019
وزارت داخلہ نے حزب الاحرار کو دہشتگرد کالعدم قرار دے دیا.
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حزب الاحرار اور بلوچستان راجیہ جوری آر سانگر کو کالعدم قرار دے دیا ...پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات مزیدکشیدہ ، ڈیوس کپ ٹائی ملتوی
اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات مزید کشیدہ ہوگئے ، اطلاعات کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) ...ایران بازی لے گیا، کشمیر پر ایرانی پارلیمنٹ میں قرارداد پیش
ایران بازی لے گیا، ایران کی اسمبلی میں کشمیر کے حق میں قرارداد پیش کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ ...تربت یونیورسٹی میں منعقدہونے والے یوتھ امن میلے کا کامیاب انعقاد.
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی میں منعقدہونے والے یوتھ امن میلے کا کامیاب انعقاد مکران کے ...کرپشن بچانے کیلئے کشمیر کاز کا سہارا نہ لیں، فردوس عاشق اعوان کی بلاول بھٹو ...
وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپنی کرپشن بچانے کے لیے کشمیر کاز ...تعلیم کو کاروبار بنا لیا گیا ، جی سی یونیورسٹی نے پراسپیکٹس کی قیمت 500 ...
لاہور : خودمختاری کی آڑ میں تعلیمی اداروں نے تعلیم کو کاروبار بناتے ہوئے غریب طالبعلموں کے لیے تعلیم کا حصول مشکل ...خانپور ڈیم میں پانی خوفناک حد تک بڑھ گیا
ہری پور (اے پی پی) خانپور ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، پانی ذخیرہ کرنے کی ...امریکی صدر ٹرمپ نے مودی سرکار سے بڑا شکوہ کر دیا، کیا کہا؟ جانیے تفصیل ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں عسکریت پسندوں سے لڑائی نہیں لڑرہا، باغی ٹی وی کی رپورٹ ...وادی کاغان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اربوں روپے کی منظوری
بالاکوٹ (اے پی پی) وادی کاغان میں سیاحت کے فروغ کے لیے 3 سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لیے 24 ارب ...پاک بھارت کشیدگی، دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچز ملتوی
پاک بھارت کشیدگی کے باعث ڈیوس کپ ٹینس کے پاک بھارت میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ ...