Day: ستمبر 2، 2019
اداکارہ صوفیہ مرزا نے اپنے خلاف پروپیگنڈا کرنے والی شخصیت کا نام بتا دیا
پاکستانی اداکارہ صوفیہ مرزا نے اپنے خلاف تمام الزامات کو جھوٹ کا پلندہ کہا ہے اور جھوٹی خبریں شیئر کرنے والے فیس ...اسرائیلی فوج پر حملہ کردیا گیا
بیروت (اے پی پی) عسکریت پسند گروہ حزب اللہ نے اسرائیلی فوج پر حملہ کردیا. تفصیلات کے مطابق لبنان کے عسکریت پسند ...ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد میں کمی، ایران نے اہم اعلان کردیا
تہران (اے پی پی) ایران نے اعلان کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر علمدرآمد میں کمی کا تیسرا مرحلہ عنقریب شروع ہوگا. ...وزیرِ اعظم کی زیر صدارت پنجاب میں صحت کی سہولیات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی ...
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبہ پنجاب میں صحت عامہ کی سہولیات کی بہتری کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس ...فلپائن میں طیارہ گر کر تباہ
فلپائن (اے پی پی) فلپائن میں طیارے تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے. تفصیلات کے مطابق فلپائن میں ...فلسطینیوں کی بیرون ملک سفر پر پابندیاں برقرار
اسرائیل (اے پی پی) اسرائیل کی جانب فلسطینیوں کی بیرون ملک سفر پر پابندیاں برقرار ہیں. تفصیلات کے مطابق اسرائیلی حکام کی ...وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کو دیا ٹاسک …. فردوس عاشق اعوان نے بتا دیا
معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تھانے کے کلچر ...قائد اعظم ٹرافی کا شیڈول جاری
پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 2019-20 کے لیے قائداعظم ٹرافی کا شیڈول جاری کردیا۔ قائداعظم ٹرافی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کے ...پی سی بی کنڈیشنگ کیمپ، سرفراز احمد پریکٹس میچ میں بھی ناکام
پی سی بی کنڈیشنگ کیمپ میں دو روزہ پریکٹس میچ میں بھی پاکستانی کپتان سرفراز احمد ناکام رہے۔ پریکٹس میچ کے پہلے ...کشمیر کرفیو 29واں دن | باغی کشمیر
https://youtu.be/PweHPRvok4A?list=PLWvtDFZbaskSNQXYyFMZkPHzHBgZvivXk