Day: ستمبر 23، 2019
ٹرمپ کی ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش
امریکی صدر ٹرمپ نےایک بارپھرکشمیرپرثالثی کی پیشکش دہرا دی.کہا دونوں فریق راضی ہوں توثالثی کے لیے تیارہوں،مسئلہ کشمیر پرایک اچھے ثالث کاکرداراداکرسکتاہوں،وزیراعظم ...2019 میں وفات پانے والے سٹار
ایسا کوئی سال نہیں گزرا جو ہالی ووڈ میں کم از کم ایک بڑی موت کے بغیر گزرے لیکن سلور اسکرین کے ...افغانستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے لوگ پاکستان آئے ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 6 سال پہلے اندازہ ہوا کہ پاکستان کوماحولیاتی تبدیلی کاسامنا ہے، آئندہ 5 سال میں ...وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم ...لاہور ہائیکورٹ نے نجی اسکولوں میں اضافی فیسوں کی وصولی کیخلاف سیکرٹری سکولز کو ...
لاہور(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے نجی سکولوں میں اضافی فیسوں کی وصولی کیخلاف دائر درخواست پر سیکرٹری سکولز کو ذاتی حیثیت میں ...محمد وسیم بلوچستان کا فخر ہیں ، وزیر اعلیٰ جام کمال
بلوچستان وزیراعلی جام کمال خان نے لائٹ ویٹ چیمپئن باکسر محمد وسیم سے ملاقات کی اور انہیں حالیہ دبئی میں ہونے والی ...مظفرگڑھ کے سرکاری اساتذہ کو تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھواش رومز کی صفائی کے ...
مظفرگڑھ میں اساتذہ کو بچوں کو تعلیم کی فراہمی کے اہم فریضے کیساتھ ساتھ سکولوں کے واش رومز کی صفائی خود کرنے ...آم پیداوار نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے، پاکستان نے کمایا بڑا زرمبادلہ
پاکستان نے 5 سال بعد ایک لاکھ ٹن آم کی ایکسپورٹ کی سطح عبور کر لی ہے ، موثرمارکیٹنگ اور معیار کی ...قومی ٹرائنگولر چیمپئن شپ، منیبہ علی کی شاندار بیٹنگ نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو ...
منیبہ علی کی شاندار بیٹنگ نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو قومی ٹرائنگولر چیمپئن شپ میں پہلی فتح دلا دی لاہور جمخانہ ...کینیا، سکول کی عمارت گرنے سے سات طلبہ ہلاک، درجنوں زخمی
کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں کلاس روم گرنے سے سات طلبہ ہلاک جبکہ 64زخمی ہوگئے۔ واقعہ دو منزلہ پریشئس ٹیلنٹ ٹاپ اسکول ...