Day: دسمبر 11، 2019
ساوتھ ایشین گیمز،اسکواش کی ٹیم 6 گولڈ میڈلزکے ساتھ وطن واپس
اسلام آباد:ساوتھ ایشین گیمز اسکواش چمپین شپ میں 6 میڈل جیتنے کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ،ایئرپورٹ پرٹیم کا ...وکلاگردی پھرغنڈہ گردی،12مریضوں کی موت،درجنوں موت وحیات کی کشمکش میں، باقی دربدر
لاہور:وکلاگردی پھرغنڈہ گردی،12مریضوں کی موت،درجنوں موت وحیات کی کشمکش میں، باقی دربدر،اطلاعات کے مطابق وکلاء کی غنڈہ گردی سے بہت سی جانوں ...وکلاء کی غنڈہ گردی:لاہورمیں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظررینجرزتعینات
لاہور:وکلاء کی غنڈہ گردی:لاہورمیں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظررینجرزتعینات،اطلاعات کےمطابق وزارت داخلہ نے لاہور میں امن و امان کی صورتحال ...آنکھوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے والی غذائیں
آنکھیں قدرت کا انمول تحفہ ہیں ہم عام طور پر آنکھوں کی حفاظت کے لیے دھوپ کا چشمہ خریدتے ہیں جو دن ...بھارتی بنگال میں دو سر والے سانپ کی دہشت ، ہندوبھگوان ماننے لگے
میدنا پور:بھارتی بنگال کے میدناپور کے گاوں سے دو سر والا سانپ ملا ہے ماہر حیاتیات کے مطابق ، دو سر والے ...پاکستان نیوی وارکالج لاہورمیں کشمیر پرسیمینارکا انعقاد ،صدرآزادکشمیرکا شاندارخطاب
لاہور : پاکستان کبھی کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا ،کشمیر ضرور بنے گا پاکستان یہ نعرے تھے آج پاکستان نیوی وار ...ن لیگ کے گلو بٹوں نے قانون ہاتھ میں لیا فردوس عاشق اعوان
لاہور:ن لیگ کے گلو بٹوں نے قانون ہاتھ میں لیا،اطلاعات کے مطابق لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پیش آنے والے ...امریکہ نے ایرانی ائیرلائنز پرپابندی لگادی
واشنگٹن :امریکہ نے ایران کی سرکاری ائیرلائنز پرپابندی عائد کردی ہے اورالزام لگایا ہےکہ ایران اس ایئرلائنز کے ذریعے حوثی باغیوں کو ...بادام روغن کے بے شمار فائدے
طبی ماہرین کے مطابق بادام کا تیل صحت کے لئے انتہائی بہترین ہے چہرے پر بادام کے تیل کی مالش سے چہرہ ...عالمی کانفرنس میں کشمیرسٹال، دنیا بھر سے آئے وفود کی توجہ کا مرکز
اسلام آباد: عالمی کانفرنس میں کشمیر سٹال، دنیا بھر سے آئے وفود کی توجہ کا مرکز ،اطلاعات کے مطابق مسئلہ کشمیر کو ...