Day: دسمبر 29، 2019
مایاوتی نےشہریتی قانون کی حمایت کرنے پر رکن اسمبلی کو معطل کردیا
مدھیہ پردیش :مایاوتی نےشہریتی قانون کی حمایت کرنے پر رکن اسمبلی کو معطل کردیا،اطلاعات کےمطابق بہوجن سماج پارٹی نے مدھیہ پردیش میں ...خواتین کا مسلم مخالف شہریتی قانون کے خلاف احتجاج کا17واں روز
نئی دہلی:خواتین کا مسلم مخالف شہریتی قانون کے خلاف احتجاج کا17واں روز،اطلاعات کےمطابق شاہین باغ میں پر امن احتجاج 176 ویں دن ...چورنالے چتر، مسلم مخالف قانون کے حمایتی بی جے پی رکن کی پٹائی کردی گئی
اترپردیش:چورنالے چتر، مسلم مخالف قانون کے حمایتی بی جے پی رکن کی پٹائی کردی گئی.اطلاعات کےمطابق اتر پردیش بی جے پی ضلع ...سال -2019 صوبہ پنجاب میں 3 ہزار599 لوگ قتل کردیئے گئے
لاہور:سال -2019 صوبہ پنجاب میں 3 ہزار599 لوگ قتل کردیئے گئے ،اطلاعات کےمطابق صوبہ پنجاب 2019 میں بھی مجرموں کے نرغے میں ...مخالفین کوکوئی معافی نہیں ، ایران میں خاتون سماجی کارکن پر تشدد کا انکشاف
تہران : مخالفین کوکوئی معافی نہیں ، ایران میں خاتون سماجی کارکن پر تشدد کا انکشاف،اطلاعات کےمطابق ایرانی جیل میں قید سماجی ...یومِ شہدائے کشمیر: اب بھارتی کشمیر میں تعطیل نہیں ہوا کرے گی،نئی بھارتی انتظامیہ کا ...
سری نگر: یومِ شہدائے کشمیر: اب بھارتی کشمیر میں تعطیل نہیں ہوا کرے گی،اطلاعات کے مطابق کشمیر کی انتظامیہ نے ایک اور ...پاپا اورحکومت دونوں کا بیان ایک ہے ،بلاول بھٹو کی سخت سردی میں گرم گرم ...
کراچی :پاپا اورحکومت دونوں کا بیان ایک ہے ،بلاول بھٹو کی سخت سردی میں گرم گرم ٹویٹ.اطلاعات کےمطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ...وزیراعظم کا حکم وزیراعلیٰ کی تکمیل،پناہ گاہوں کے باسیوں کوتمام سہولیات کی فراہمی
پشاور:وزیراعلی خیبرپختونخوا کی خصوصی ہد ایت پر پی ڈی ایم اے نےشدیدسر دی کےپیش نظرصوبےمیں قائم پناہ گاہوں کو کمبل،تکیے،فوم، پلاسٹک میٹ،کچن ...دس سالہ معصوم بچے سے جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم قاری شمس الدین گرفتار
مانسہرہ۔ دس سالہ معصوم بچے سے جنسی زیادتی کا مرکزی ملزم قاری شمس الدین گرفتار۔ دس سالہ بچے یاعوس سے مبینہ جنسی ...مودی کی ریلی میں مشتبہ مظاہرین کی شناخت کیلئے سافٹ ویئر کا استعمال
دہلی: مودی کی ریلی میں مشتبہ مظاہرین کی شناخت کیلئے سافٹ ویئر کا استعمال کرنے کی بھارتی پولیس کی نئی حکمت عملی،اطلاعات ...