Day: فروری 8، 2020
مشہور بدنام زمانہ ڈبل شاہ کا پاٹنر مفرور اشتہاری ملزم قلب حسین باوا گرفتار۔
لاہور:مشہور بدنام زمانہ ڈبل شاہ کا پاٹنر مفرور اشتہاری ملزم قلب حسین باوا گرفتار۔اطلاعات کےمطابق لاہورانویسٹی گیشن پولیس اچھرہ کی بڑی کارروائی ...بھارت باز نہ آیا :ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ،ایک شہری شہید،خاتون زخمی
راولپنڈی: بھارت باز نہ آیا :ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ،ایک شہری شہید،خاتون زخمی،اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ...ماحولیاتی تبدیلی پر مبنی آگاہی فراہم کرنے والی مختصر دورانیے کی ویڈیو مقبول
سماجی تنظیم ’ایکسٹنکشل ربیلن‘ اور ایمازون واچ کی جانب سے لوگوں میں شعور بیدار کرنے کے لیے ایک انتہائی مختصر دورانیے کی ...آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے ...
وادی کوئٹہ و گردونواح میں مطلع صاف، موسم سرد اور خشک کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب32 فیصد ، قلات میں ...ماضی کی معروف اداکارہ نگہت بٹ انتقال کر گئیں
تین دہائیوں تک شوبز کا حصہ رہنے والی پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ نگہت بٹ طویل علالت کے بعد 72 برس کی ...گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کے لئے درخواست دائر کر دی
پاکستان کی معروف گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کے لیے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کردی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے ...عام آدمی پارٹی دہلی پرقبضہ کرسکتی ہے، الیکشن نتائج ہوا کارخ بتانے لگے
نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کو بڑی سبقت ، مل سکتی ہیں اتنی سیٹیں ، قیاس آرائیاں اوراندازے شروع ہوگئے ہیں ...عدالت سے رابی پیر زادہ کی حاضری سےاستثنی کی درخواست
شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کا عزم کرنے والی رابی پیرزادہ کے وکیل نے عدالت ...پاکستان پرامن ملک بن چکا،میں سیاستدان نہ ہوتی توپھردبنگ کرکٹرہوتی،ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی کھری کھری ...
راولپنڈی :پہلے کشمیرپھرمیچ،پاکستان پرامن ملک بن چکا،میں سیاستدان نہ ہوتی توپھرایک دبنگ کرکٹرہوتی،ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی کھری کھری باتیں ،اطلاعات کےمطابق وزیراعظم ...بھارت دھماکوں سے گونج اٹھا،15 ہلاک درجنوں زخمی
نئی دہلی: بھارت میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ریاست پنجاب ...