Day: مئی 6، 2020
پاکستان تحریک انصاف کو بڑا صدمہ ، اہم رہنما کوقتل کردیا گیا
جہلم :پاکستان تحریک انصاف کو بڑا صدمہ ، اہم رہنما کوقتل کردیا گیا ،اطلاعات کے مطابق ایک طرف ملک میں کرونا وائرس ...پی آئی اے کا ٹکٹوں کے حوالے سے اہم معاہدہ،اہم شرائط ، دستخط بھی ہوگئے
کراچی: پی آئی اے کا ٹکٹوں کے حوالے سے اہم معاہدہ،اہم شرائط ، دستخط بھی ہوگئے ،اطلاعات کےمطابق پی آئی اے اور ...بھارتی حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی
بھارتی حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی. مجاہدین کمانڈر ریاض نائکو کو شہید کرنے کے بعد اب یہ فیصلہ کیا ...پیمرا نے نیو ٹی وی کا لائسنس معطل کر دیا
اسلام آباد :پیمرا نے نیو ٹی وی کا لائسنس معطل کر دیا ،اطلاعات کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا ) ...انجینئر بننے کا خواب دیکھنے والا جوان جو مجاہدین کا کمانڈر بنا ، آج شہید ...
حزب المجاہدین کے آپریشنل چیف ریاض نیکو آج دوپہر کو بھارتی فوج سے مقابلے میں شہید ہو گئے۔ چار دن قبل ہوئے ...صوابی میں خاتون کرونا وائرس سے جاں بحق.
بٹاکڑہ کی رہائشی خاتون کرونا سے وائرس سے جاں بحق ، خاتون پمز ھسپتال میں زیرعلاج تھی.لوئردیر/ کرونا اپڈیٹس
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران لوئر دیر کے مزید 20 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد یہاں ...13- رمضان المبارک کی تراویح بادشاہی مسجد سے براہ راست باغی ٹی وی پرپاکستان سمیت ...
لاہور:13 – رمضان المبارک کی تراویح بادشاہی مسجد سے براہ راست باغی ٹی وی پردکھائی جاری ہیں ،اطلاعات کے مطابق الحمد للہ ...کورونا وائرس نےسوات میں خطرے کی گھنٹی بجادی.
کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،مزید 31افراد متاثر ہوگئے، ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد253تک پہنچ گئی. ...سندھ میں کرونا سے نمٹنے کے لیے بلاول بھٹو کی پنجاب کے طبی ماہرین سے ...
:کراچی :سندھ میں کرونا سے نمٹنے کے لیے بلاول بھٹو کی پنجاب کے طبی ماہرین سے ویڈیو لنک گفتگو،مشاورت،اطلاعات کے مطابق پاکستان ...