Day: دسمبر 11، 2020
ہم حکومت کا جینا مشکل کردیں گے اگرحکومت نے یہ کام کیا تو !
لاہور: ہم حکومت کا جینا مشکل کردیں گے اگرحکومت نے یہ کام کیا تو ! ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کی طرف ...روات پولیس کی بڑی کارروائی، خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل
روات پولیس کی بڑی کارروائی، خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حلسردی کے آتے ہی گیس پریشر میں کمی
دارلحکومت کوئٹہ میں سردی کے آتے ہی گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے شہری مختلف مشکلات سے دوچار ہیں۔ گھروں میں ...اسلام آباد میں آسٹریلوی افواج کے خلاف مظاہرہ،آخر وجہ کیا تھی؟
افغانستان میں آسٹریلوی افواج کی جانب سے نہتے اور بیگناہ افغان مرد ، خواتین اور بچوں کو بہیمانہ انداز میں قتل کئے ...جعلی انوائس تیار کرکے گاڑیاں بیچنے والاپانچ رکنی گینگ گرفتار
اسلام آباد ::اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس کی بڑی کارروائی مسروقہ گاڑیوں کو ٹمپرڈ کرکے جعلی انوائس تیار کرکے رجسٹریشن آفس میں ...قومی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف اپریشن،پُراسرارشخصیت کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد: قومی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف اپریشن،پُراسرارشخصیت کے خلاف مقدمہ درج،اطلاعات کے مطابق پاکستان کی سلامتی کے ...ٹارگٹ کلنگ و جبری بر طرفیاں، صحافی سراپا اجتجاج،اسلام آباد میں مظاہرہ
اسلام آباد:راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔پنڈی اسلام آباد کے ورکنگ ...ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی میں ٹوٹ پھوٹ شروع:حکومت سے رابطے
لاہور:ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی میں ٹوٹ پھوٹ شروع: اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے بعد اب پیپلزپارٹی میں ٹوٹ پھوٹ شروع ...تاریخ کی سب سے بڑی کاروائی، 14 ارب مالیت کی منشیات بر آمد کر لی ...
پاک بحریہ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہمراہ بلوچستان کے علاقے جیوانی میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے 200 کلو گرام آئس اور ...پاکستان پیپلز پارٹی نے مصطفیٰ نواز کھو کھر کے استعفی سے متعلق بیان جاری کردیا
سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی پاکستان پیپلزپارٹی چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کے چئیرمین پی پی پی ...