دن: اپریل 12, 2021

کراچی

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کےعہدوں سے مستعفی ہونے پرجے یو آئی کے سینیئر رہنما مولاناعبدالغفورحیدری کا ردعمل

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے عہدوں سے مستعفی ہونے کے پاکستان پیپلزپارٹی کے فیصلے پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کا ردعمل سامنے آگیا۔جے یو