Day: مئی 9، 2021
وزیراعظم عمران خان کے بعد پوپ فرانسس نے بھی مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد روکنے ...
اٹلی:وزیراعظم عمران خان کے بعد پوپ فرانسس نے بھی مقبوضہ بیت المقدس میں تشدد روکنے کا مطالبہ کردیا،اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں پراسرائیلیوں ...گزشتہ24 گھنٹوں میں سندھ میں کورونا کے 976 نئے کیسز رپورٹ، 16 افراد انتقال کرگئے، ...
وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں ...سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے ایکسپو سینٹر میں سندھ کا سب ...
سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں سندھ کا سب سے بڑا ماس ویکسی نیشن ...کورنگی میں رہائشی آبادیوں کا پانی دانستہ بند کرنے کے عمل کو 10 روز سے ...
کورنگی میں رہائشی آبادیوں کا پانی دانستہ بند کرنے کے عمل کو10 روز سے زائد ہوگئے،سڑک کنارے واٹربورڈ کی سرپرستی میں پانی ...وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی پاکستان چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں، ...
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ وفاقی حکومت اور اس کے اتحادی پاکستان چلانے میں مکمل ...لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک
میاں چنوں:حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اتوار کی چھٹی کے روز بھی لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف ...عوامی ہجوم کوختم کرنے کا حل پیش:رمضان بازار بند کرنے کا فیصلہ
لاہور:عوامی ہجوم کوختم کرنے کا حل پیش:رمضان بازار بند کرنے کا فیصلہ،اطلاعات کے مطابق ناہونگے رمضان بازار نا لگیں گی لمبی قطاریں، ...تمہاری جنت تمہاری ماں کے قدموں تلے ہے: بلاول بھٹو کا مدرز ڈے پر پیغام
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ماؤں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے ماؤں کے ...محکمہ ریلوے پشاور کا عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ ڈی سی او پشاور
تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن نے عید الفطر میں لاک ڈاؤن اور ٹرانسپورٹ کی بندش اور ممکنہ رش کے پیش ...وزیر اعظم قبائلی علاقوں کی محرومیوں کا ازالہ کرنے میں ناکام ،عوام میں تشویش کی ...
قبائلی نوجوان کے جذبات سے نہ کھیلئے خبر ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں ...