Day: جولائی 11، 2021
الیکشن کمیشن چاروں صوبوں میں بلدیاتی الیکشن کب کروائے گا،نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں میں ستمبر کی 9 تاریخ کو بلدیاتی الیکشن ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا. الیکشن کمیشن نے پبلسٹی ...پاکستان میں ایمازون کی سہولت کا آغاز کس شہر سے ہونے جارہا ہے؟تفصیلات آگئیں
اسلام آباد :پاکستان میں ایمازون کی سہولت کا آغاز کس شہر سے ہونے جارہا ہے؟تفصیلات آگئیں ،اطلاعات کے مطابق پاکستان پوسٹ ملک ...پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے کراچی میں فری میڈیکل کیمپ کااہتمام
پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے کراچی کے علاقے قیوم آباد میں راحت اسلامیہ گورنمنٹ گر لز سکینڈری سکول بلاک اے میں ...وادی کھلانہ کا منظرنامہ! تحریر: زوہیب زاہد خان
آزادکشمیر میں میں الیکشن 2021 کو چند روز باقی رہے گئے ہیں. تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواران الیکشن مہم میں بڑھ چڑھ ...گلشن معمار سے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار
کراچی:گلشن معمار سے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز ملزمان جنجال گوٹھ قبرستال کے قریب چھپ ...نوازشریف لندن میں ہیں مگران کا دل کشمیریوں کے لیے دل دھڑکتاہے:مریم نواز
ہٹیاں بالا :نوازشریف لندن میں ہیں مگران کا دل کشمیریوں کے لیے دل دھڑکتاہے:مریم نواز نے الیکنشن ٹرینڈ کے لیے ہٹیاں بالا ...افغان طالبان آگئے توبہت ماریں گے: بھارت نے قندھار کا قونصل خانہ بند کر دیا
کابل:افغان طالبان آگئے توبہت ماریں گے: بھارت نے قندھار کا قونصل خانہ بند کر دیا ،اطلاعات کے مطابق افغانستان میں طالبان کی ...پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پھرابترہونے لگی:احتیاط کریں:این سی او سی
اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پھرابترہونے لگی:احتیاط کریں:این سی او سی نے خبردار کردیا ،اطلاعات کے مطابق اس وقت ملک ...وزیراعظم عمران خان پاکستان کوخودداراورخوشحال ملک دیکھنا چاہتےہیں:بابراعوان
اٹک:وزیراعظم عمران خان پاکستان کوخودداراورخوشحال ملک دیکھنا چاہتےہیں:اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کےمشیر خاص برائے پارلیمانی امور بابراعوان نے اٹک میں گفتگو کرتے ...اہل پنجاب کےلیے ٹھنڈی ہواوں کا جھونکا آگیا
لاہور:اہل پنجاب کےلیے ٹھنڈی ہواوں کا جھونکا آگیا ،اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب میں بارشوں کے اسپیل میں شدت آگئی، جس کے ...