Day: اگست 13، 2021
بھارتی وزیرخارجہ کی درخواست، پاکستان نے واہگہ بارڈر خصوصی طور پر کھول دیا، 41 پاکستانی ...
پاکستان اور بھارت کے درمیان سخت کشیدگی اور کورونا کے باعث بند واہگہ بارڈر لاہورگزشتہ رات کو بھارتی وزیر خارجہ ایس جے ...نور مقدم قتل کیس میں ایک اور ملزم گرفتار،ملزم کون جان کرہرکوئی حیران رہ گیا
اسلام آباد:نور مقدم قتل کیس میں ایک اور ملزم گرفتار،ملزم کون جان کرہرکوئی حیران رہ گیا،اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ...FATF کی عملدرآمد ریٹنگ میں پاکستان دوسرے نمبر پرآگیا:گرےلسٹ سے نکل سکتا ہے
اسلام آباد:FATF کی عملدرآمد ریٹنگ میں پاکستان دوسرے نمبر پرآگیا:گرےلسٹ سے نکل سکتا ہے،اطلاعات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے ایشیا ...بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی جاری:کوئٹہ ایک مرتبہ پھر دھماکے سے لرز گیا
کوئٹہ :بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی جاری:کوئٹہ ایک مرتبہ پھر دھماکے سے لرز گیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ...کپتان نے حساب چکا دیا:شوگرملز ایسوسی ایشن کو 44 ارب روپے جرمانہ کردیا
اسلام آباد:کپتان نے حساب چکا دیا:شوگرملز ایسوسی ایشن کو 44 ارب روپےجرمانہ کردیا،اطلاعات کےمطابق شوگرملزکوجرمانہ گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت مقرر ...پی آئی اے کا مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا
کراچی:قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافر طیارہ گزشتہ روز بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، طیارے میں100 سے زائد مسافر ...افغان معاملے پرٹرائیکا پلس اجلاس سے بھارت باہر:نئی دہلی سخت پریشان
بیجنگ:افغان معاملے پرٹرائیکا پلس اجلاس سے بھارت باہر:نئی دہلی سخت پریشان ،اطلاعات کے مطابق افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں ٹرائیکا ...میاواکی جنگل ، ماحولیاتی اور عوامی مسائل، ترجیحات کیا ہیں – محمد نعیم شہزاد
میاواکی جنگل ، ماحولیاتی اور عوامی مسائل، ترجیحات کیا ہیں محمد نعیم شہزاد ماحولیات پر انسانی عوامل کے اثرات روز بروز بڑھتے ...بھارت میں کشمیری رہنما مجاہد گیلانی کا اکاونٹ بندکردیا گیا
سری نگر:بھارت کی کشمیریوں کے خلاف سازشوں میں شدت آگئی:کشمیری رہنما مجاہد گیلانی کا اکاونٹ بندکروا دیا ،اطلاعات کے مطابق بھارت کی ...جعلی مارخورز اور خواتین، ایک حساس موضوع تحریر: حسن ساجد
افواج پاکستان کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے۔ پاکستان کی بہادر افواج دنیا بھر میں اپنی پیشہ وارانہ مہارت، ...