Day: ستمبر 18، 2021
امریکہ کی مخالفت کےباوجود ارجنٹائن کا پاکستان سے12جےایف17تھنڈرطیارے خریدنےکا فیصلہ
پشاور:امریکہ کی مخالفت کے باوجود ارجنٹائن نےپاکستان سے12 جےایف 17 تھنڈر طیارے خریدنےکا فیصلہ کرلیا ،اطلاعات کے مطابق پاکستان ارجنٹائن کو 12 ...پشاورمیں پیغام پاکستان کانفرنس:سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین خطابات فرمائیں گے
پشاور:پشاورمیں پیغام پاکستان کانفرنس:سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین خطابات فرمائیں گے،اطلاعات کے مطابق کل 19 ستمبربروزاتوار دوپہردوبجے پشاور میں ایک ملک ...عثمان بزدار نے کراچی جا کر بلاول بھٹو کو چیلنج کردیا
کراچی:عثمان بزدار نے کراچی جا کر بلاول بھٹو کو چیلنج کردیا ،اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کراچی جاکرایک ...ا سلام آباد : مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد:لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیزکے خلاف مقدمہ درج ،اطلاعات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے اہلکار جامعہ حفصہ سے امارات ...سینئر صحافی سی آر شمسی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی, بڑی تعداد میں صحافی ...
راولپنڈی :سینئرصحافی اور پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری جنرل صحافی رہنما چوہدری رحمت اللہ شمسی(سی آ ر شمسی)کو کری روڈ ...جناح اسپتال میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کو ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آ گیا
جناح اسپتال میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کو ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کی ڈاکٹر نازش بٹ ...ڈاکٹرز پسماندہ علاقوں کی خدمت کے لئے اپنی خدمات پیش کریں، گورنر سندھ عمران اسماعیل
گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈاکٹرزپسماندہ اورپسے ہوئے طبقات کی خدمت کے لئے اپنی خدمات کوپیش کریں، وہ امید کرتے ...سندھ حکومت نے شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 22 ستمبر کو عام ...
سندھ حکومت نے شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر صوبے بھر میں 22ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ...سندھ حکومت میں نالوں کی صفائی سے زیادہ نااہلوں کی صفائی کی ضرورت ہے : ...
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر ناصر شاہ جن 500 ...پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے خصوصی پروازیں شروع کرنے کیلئے پلان تیار کرلیا
پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے خصوصی پروازیں شروع کرنے کے لیے پلان تیار کرلیا ۔پی آئی اے اپنے مسافروں کو ...