Day: اکتوبر 12، 2021
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ:خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب فائنل میں پہنچ گئے
راولپنڈی:نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ:خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب فائنل میں پہنچ گئے،اطلاعات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبر پختونخوا اور ...وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں بارہ ربیع الاول شایان ...کورونا وائرس ہے اور ہم ہیں یارو تحریر: حافظ طلحہ ابو بکر
بیٹی سنو کیوں پریشاں ہورہی ہو ؟ ہر سال اس موسم میں ایسا ہی ہوتا ہے سارے کا سارا گھر بیمار پڑ ...پی ایچ ڈی کی طالبہ کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
ایف آئی اے نے پی ایچ ڈی کی طالبہ کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم فہد نے لڑکی کی ...آن لائن بائیک رائیڈر کے قتل میں ملوث ملزمان ٹک ٹاکر نکلے
کراچی میں آن لائن بائیک رائیڈر کے قتل میں ملوث ملزمان ٹک ٹاکر نکلے۔پولیس نے آن لائن سروس کے رائیڈر کو قتل ...صوبائی وزیر اور وزیر اعلی کے خصوصی معاونین کا شرمیلا فاروقی سے اظہار تعزیت
صوبائی برائے وزیر ورکس اینڈ سروسز سید ضیاعباس شاہ ، وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز ...سابق صدر آصف علی زرداری کے نواسے ، بختاوربھٹو کے ننھے بھٹو کی تصویروائرل ہوگئی
کراچی :سابق صدر آصف علی زرداری کے نواسے ، بختاوربھٹو کے ننھے بھٹو کی تصویروائرل ہوگئی ،اطلاعات کے مطابق آج اس وقت ...بلاول بھٹو زرداری کا عثمان فاروقی کے انتقال پر اظہار رنج و غم
عثمان فاروقی کے انتقال کی اطلاع باعثِ صدمہ ہے،مرحوم کی ملک و قوم کے لیئے خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی ۔ اس ...ڈیری کیٹل فارمرز کا دودھ فی لیٹر قیمت 155 روپے کرنے کا مطالبہ
ڈیری کیٹل فارمرز نے دودھ فی لیٹر قیمت 155 روپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن ...سندھ، 154 پٹرول پمپس پر ایرانی تیل کی غیرقانونی فروخت
کراچی سمیت سندھ کے 5 شہروں کے 154 پٹرول پمپس پر ایران سے اسمگل شدہ تیل کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔سندھ ...