Day: اکتوبر 14، 2021
افغانستان:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق سینیٹر بھتیجے سمیت ہلاک
کابل:افغانستان:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق سینیٹر بھتیجے سمیت ہلاک،اطلاعات کے مطابق افغانستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق سینیٹر بھتیجے ...پنجاب گروپ آف کالجز پھر بازی لے گیا،84طلبہ کے 1100نمبرز
لاہور: پنجاب گروپ آف کالجز پھر بازی لے گیا،84طلبہ کے 1100نمبرز،اطلاعات کے مطابق پنجاب گروپ آف کالجز نے شاندار روایت برقرا رکھی ...کراچی سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
سندھ حکومت نے 8 ربیع الاول 15 اکتوبر کو چُپ تعزیہ کے جلوسوں کے موقع پر ایک دن کے لیے موٹر سائیکل ...خاتون نے مبینہ طور پر زندہ نومولود اغوا کرکے مردہ بچی دیدی
کراچی میں خاتون نے مبینہ طور پر زندہ نومولود اغوا کرکے مردہ بچی دیدی، بچی کی لاش آٹھ دن پرانی ہونے کا ...کراچی میں فیشن ڈیزائننگ کی دنیا میں کچھ کر دکھانے کاعزم رکھنے والی خاتون فیشن ...
تفصیلات کے مطابق فیشن انڈسٹری میں ابھرتے ہوئے ڈیزائنرز کو پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لیے کراچی کے علاقے ڈیفینس میں ملٹی ...مزار قائد اجتماعی زیادتی کے مقدمے کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کیاجائے ،گورنر ...
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ 2008 مزار قائد ...لاہورایئرپورٹ پرٹیک آف کے دوران غیرملکی طیارے کے ٹائر پھٹ گئے
لاہور:ایئرپورٹ پرٹیک آف کے دوران غیرملکی طیارے کے ٹائر پھٹ گئے ایئرپورٹ کے رن وے پر غیرملکی کارگو طیارہ خوش قسمتی سے ...کمشنر کراچی کی عبد اللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے جمعرات کو عبد اللہ شاہ غازی کے مزر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ...قومی ایئرلائن پی آئی اے نے ٹکٹوں پر خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا
ومی ایئرلائن پی آئی اے نے ٹکٹوں پر خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ کے موقع ...کراچی پولیس کا ایک عجیب کارنامہ سامنے آگیا
کراچی پولیس کا ایک عجیب کارنامہ سامنے آیا ہے،کراچی پولیس نشے کے عادی 100 سے زائد افرد کو سجاول میں چھوڑکررفوچکرہوگئی ۔تفصیلات ...