Day: دسمبر 9، 2021
کراچی میں فالٹ لائنز کی موجودگی کا انکشاف
کراچی : کراچی میں فالٹ لائنز کی موجودگی کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات زاہد رفیع نے بدھ کی رات ...رات کی شفٹ میں بے وقت کھانے سے ذیابیطس اور موٹاپے کا خطرہ
کراچی : جسم کی اندرونی گھڑی ہمارے سونے جاگنے اور دیگر معمولات کو طے کرتی ہے، ان میں بگاڑ سے جسم پر ...ہوشیار، یہ کام کرنے سے فالج کا خطرہ 60 فیصد بڑھ سکتا ہے
کراچی : فالج کا شدید دورہ پوری دنیا میں فوری طور پر جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے اور ہرسال ہزاروں لاکھوں افراد ...کراچی میں دودھ کی نئی سرکاری قیمت 120 روپے فی لیٹر مقرر
کراچی: شہرقائد کے عوام کے لیے دودھ کی نئی سرکاری قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق دودھ ...کراچی والے 11 ماہ میں 47148 موٹر سائیکلوں اور 23124 موبائل فونز سے محروم
کراچی: شہر قائد کے باسی 11 ماہ میں 47 ہزار 148 موٹر سائیکلوں اور 23 ہزار 124 موبائل فونز سے محروم ہوگئے۔ ...کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں اور گرد و ...برطانوی پارلیمان میں کوکین استعمال ہونے کا انکشاف:برطانوی وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا
لندن : برطانوی پارلیمنٹ میں منشیات استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے پارلیمان کے 11 مقامات پر شواہد بھی ملے ...برطانوی وزیراعظم کی پریس سیکرٹری مستعفی:وزیراعظم کی حکومت خطرے میں:تہلکہ خیزانکشافات
لندن :برطانوی وزیراعظم کی پریس سیکرٹری مستعفی:وزیراعظم کی بھی چُھٹّی ہوسکتی ہے:تہلکہ خیزانکشافات ،اطلاعات کے مطابق اس وقت برطانوی وزیراعظم بورس جانسن ...