Day: جنوری 22، 2022
نور مقدم کو انصاف :ظاہر جعفر کو سزا ملنی چاہیے:ٹویٹر سپیس میں مبشر لقمان کا ...
لاہور:نور مقدم کو انصاف ۔ظاہر جعفر کو سزا ملنی چاہیے۔ٹویٹر سپیس میں مبشر لقمان کا اظہار خیال ،اطلاعات کے مطابق سینئر صحافی ...کوک اسٹوڈیو کی جعل سازیوں کے خلاف عدالت جا رہاہوں:مبشر لقمان
کوک اسٹوڈیو کی جعل سازیوں کے خلاف عدالت جا رہاہوں:مبشر لقمان نے کوک اسٹوڈیو کی گھٹیا حرکتوں کو کٹہرے میں لانے کا ...بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا:اہم شخصیت کا دعوی
لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کے 3 وزیراعظم میں نے بنوائے، بینظیر بھٹو، نواز شریف اور ...ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیرمحمد دل کے دورے کے باعث اسپتال منتقل:صحت یابی کے لیے دعائیں ...
کوالمپور:ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیرمحمد دل کے دورے کے باعث اسپتال منتقل:صحت یابی کے لیے دعائیں جاری،اطلاعات کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ...بے روزگار نوجوان معاشرے کے لئے خطرہ بن رہا ہے : حنید لاکھانی
کراچی : سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑہتی ہوئی بیروزگاری مسائل کو جنم دے ...ڈی ایم سی کا کورنگی تیز ہوائوں میں ہنگامی اقدامات ،تیز ہواؤں سے گرنے والے ...
کراچی : ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کورنگی جاوید الرحمن کلہوڑ نے ہدایت کی ہے کہ تیز ہوائوں سے عوامی زندگیوں کو محفوظ ...پیپلزپارٹی کا 24 جنوری سے ملک بھر میں ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا اعلان
کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی نے 24 جنوری سے پاکستان بھر میں کسان احتجاج کا اعلان کردیا، وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ...پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اوراپنے ہی ساتھیوں پرالزام تراشیاں:احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم
اسلام آباد: پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی۔ ...مذاکرات کیلئے افغان طالبان کا وفد ناروے روانہ:امریکی سینیٹرز نے بھی جوبائیڈن کو کہہ دیا
کابل :امریکا حکام سے مذاکرات کیلئے افغان طالبان کا وفد ناروے روانہ:امریکی سینیٹرز نے بھی جوبائیڈن کو کہہ دیا،اطلاعات کے مطابق امریکا ...غریبوں،بےبسوں،طالبعلموں اورمحب وطن لوگوں کی نئی سیاسی جماعت:شہرسیالوی نے اعلان کردیا
اسلام آباد:غریبوں،بےبسوں،طالبعلموں اورمحب وطن لوگوں کی نئی سیاسی جماعت:شہرسیالوی نے اعلان کردیا ،طلاعات کے مطابق پاکستان کے معروف نوجوان رہنما و سابق ...