Day: اپریل 8، 2022
پٹرول کی قیمت میں ہو گا 35 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
پٹرول کی قیمت میں ہو گا 35 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان وفاقی حکومت کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنا ...حافظ محمد سعید کو دو مزید مقدمات میں سزا سنا دی گئی
انسداد دہشت گردی عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو دو مزید مقدمات میں مجموعی طور پر 31سال ...مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے لیے نیا بھارتی حربہ
سری نگر:مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے لیے نیا بھارتی حربہ ،اطلاعات کے مطابق بھارت کشمیری پنڈتوں کی بحالی کی ...مودی حکومت بھی شیربن گئی:کشمیریوں کوکچلنےکیلیئے ایجنسیوں کوحکم دے دیا:تاریگامی
کنور: کشمیری سیاست دان اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت ...تحریک انصاف کے تمام غیر قانونی اقدامات واپس ہونگے،پیکا آرڈیننس فیصلے پر ردعمل
تحریک انصاف کے تمام غیر قانونی اقدامات واپس ہونگے،پیکا آرڈیننس فیصلے پر ردعمل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ...وفاقی وزیر کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم ہاؤس میں بیہوش
وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے کہا ہے کہ میرے بے ہوش ہونے کی خبر درست نہیں تھی، حماد اظہر کا کہنا تھا ...قومی اسمبلی اجلاس طلب، ایجنڈہ جاری،کل ہو گا وزارت عظمیٰ کی کرسی کا فیصلہ
قومی اسمبلی اجلاس طلب، ایجنڈہ جاری،کل ہو گا وزارت عظمیٰ کی کرسی کا فیصلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم ...آج صبح سےلاہورکےمختلف علاقوں میں بجلی پوری نہیں:کم وولٹیج ہیں:خیرتوہے؟:مبشرلقمان
لاہور:آج صبح سےلاہورکےمختلف علاقوں میں کم وولٹیج ہے:خیرتوہے؟رمضان المبارک میں لوگ پریشان ہیں:اطلاعات کے مطابق اس وقت لاہور کے مختلف علاقوں میں ...پیکا ترمیمی آرڈیننس کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دیدیا پی بی اے اور دیگر صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس ...ہم ایک قوم بن کر مسائل کے طوفانوں کا زور توڑیں گے،شہباز شریف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایک قوم ...