Day: اپریل 9، 2022
عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں مراسلے کی تحقیقات اورعمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ...سپیکر ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مستعفی
سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری نے استعفی دے دیا ہے سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ عدم اعتماد کی ...پارلیمنٹ ہاؤس کی باہر قیدیوں والی گاڑیاں پہنچ گئیں، گرفتاریوں کا امکان
پارلیمنٹ ہاؤس کی باہر قیدیوں والی گاڑیاں پہنچ گئیں، گرفتاریوں کا امکان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ...عدم اعتماد،ووٹنگ نہ کرانے پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت درخواست جمع
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ سے روانہ ہو گئے سپریم کورٹ میں آنیوالے باقی ...عمران خان نے ملک کی اہم شخصیت کو برطرف کر دیا،کامران خان کا دعویٰ
سینئر صحافی کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ملک کی اہم شخصیت کو برطرف کر دیا ہے سماجی ...الیکشن کمیشن کے دفاتر بھی فوری کھولنے کے احکامات جاری،
اسلام آباد سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفاتر بھی فوری کھولنے کے احکامات جاری ...وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے،استعفیٰ نہیں دیں گے،ڈٹ کرمقابلہ کرنے کا منصوبہ
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے،استعفیٰ نہیں دیں گے،ڈٹ کرمقابلہ کرنے کا منصوبہ،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان پارلیمنٹ ...دھمکی آمیز خط: کابینہ کی چیئرمین سینیٹ، چیف جسٹس سے شیئر کرنے کی منظوری
اسلام آباد:دھمکی آمیز خط: کابینہ کی چیئرمین سینیٹ، چیف جسٹس سے شیئر کرنے کی منظوری ،اطلاعات کے مطابق وفاقی کابینہ نے دھمکی ...ملک بچانا ہے تو عمران خان کو گرفتار کیا جائے:مریم نواز
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔مریم نواز کہتی ہیںکہ ملک ...عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرائی تو کیا ہوگا؟قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج رات 12 بجے تک ...