Day: جون 8، 2022
کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل اسمبلی میں پیش
قومی اسمبلی میں قومی یونیورسٹی برائے سیکیورٹی سائنسز کے قیام کا بل پیش کر دیا گیا رکن اسمبلی حامد حمید نے کہا ...توانائی کی بچت،صوبوں کا بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پراتفاق
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی، ملک میں توانائی کے بچت کے ...یورپی یونین کی طرف سے تین روسی ٹی وی چینلزپرپابندی:روس بھی جواب دینےکےلیےتیار
ماسکو:یورپی یونین کی طرف سے تین روسی ٹی وی چینلزپرپابندی:روس بھی جواب دینےکےلیےتیار،اطلاعات کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بدھ کو ...ٹویوٹا گوجرانوالہ موٹرز اور ہوم لینڈ رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کے متاثرین میں چیک تقسیم
قومی احتساب بیورو (نیب)،لاہور میں چیک تقسیم کرنیکی دوسری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ٹویوٹا گوجرانوالہ موٹرز، ہوم لینڈ رئیل ...پشاور میں ملزم کو گرفتاری کے دوران قتل کرنے کی کوشش نا کام:
پشاور میں ملزم کو گرفتاری کے دوران قتل کرنے کی کوشش نا کام: باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں ...عمران خان ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیئرمین منتخب
عمران خان اگلی ٹرم کیلئے تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخ ہو گئے ہیں ۔شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین، اسدعمر مرکزی ...دس جون کو پوری دنیا میں یوم حرمت رسول منایاجائےگا،علماء
چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب حافظ محمود طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکمران پارٹی کے لوگوں نے سرکار دو ...بارڈرملٹری پولیس کی کارروائی،لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ کار پکڑ لی
ڈیرہ غازیخان (ڈاکٹرغلام مصطفیٰ بڈانی سے) بارڈر ملٹری پولیس کی کارروائی ،لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ کار پکڑ لی۔سیاحتی مقام ...کار پر گولیاں چلا دی گئیں، چار افراد کی موت ،وزیراعلیٰ کا نوٹس
کار پر گولیاں چلا دی گئیں، چار افراد کی موت ،وزیراعلیٰ کا نوٹس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں ...ماں نے موبائل پر گیمز کهیلنے سے روکا تو بچے نے ماں کو ہی مار ...
ماں نے موبائل پر گیمز کهیلنے سے روکا تو بچے نے ماں کو ہی مار ڈالا: باغی ٹی وی : نئی دہلی ...