Day: جون 19، 2022
خواتین کے دماغ کا درجہ حرارت مردوں سے زیادہ ہوتا ہے ،تحقیق
جرنل برین میں شائع ہونےوالی تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ خواتین کے دماغ کا درجہ حرارت مردوں سے زیادہ ...نیہا لاج کی فلم چوہدری کی سانگ لانچنگ شدید بدنظمی کا شکار
نیہا لاج کی فلم چوہدری کی گزشتہ رات لاہور میں سانگ لانچنگ تھی، فلم کی مرکزی کاسٹ سے صرف ارباز خان اور ...پاکستان کی75ویں سالگرہ پر 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ
حکومت نے 75 ویں جشن آزادی پر 75 روپے کا نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کرنسی نوٹ اسٹیٹ بینک ...جس طرح مریم کو سیکیورٹی ملتی ہے اسی طرح عمران خان کو بھی مہیا کی ...
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ خرم دستگیر کے بیان پر تحقیقات کے لیے جوڈیشل ...گورنرپنجاب نےآرڈیننس جاری کرکےنہایت غیرقانونی کام کیا ہے:چوہدری پرویز الٰہی
لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے آرڈیننس جاری کر کے نہایت غیر قانونی کام کیا ...خاتون کیساتھ دست درازی کا الزام،پی ٹی آئی رہنما گرفتار
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کو پولیس نے خاتون سے دست درازی کے ...پاکستان کے زاہد قریشی امریکا کی تاریخ کے پہلے مسلمان وفاقی جج بن گئے
نیوجرسی :پاکستانی نژاد جج زاہد قریشی کے عہدہ سنبھالنے سے امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ نیوجرسی ڈسٹرکٹ کورٹ جج ...امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون کورونا کا شکار ہو گئے
امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون کورونا کا شکار ہو گئے- باغی ٹی وی : امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ...امید ہے ٹاسک فورس کی آمد کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا،بلاول ...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے امید ہے ٹاسک فورس کی آمد کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ ...وزیر اعلیٰ سندھ کا پولیس کو بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار رہنے کا حکم
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کو 16 جون کو کورنگی ...