Day: جولائی 1، 2022
وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی کی اہم ملاقات
اسلام آباد:امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی امور دلاورسید نے دفتر خارجہ میں بلاول بھٹو سے اہم ملاقات کی ہے۔اطلاعات کے مطابق اس ...امریکہ سے باہمی اعتماد و احترام پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں:وزیر اعظم
اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ سے باہمی اعتماد و احترام پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا ...حکومت غیرملکی سرمایہ کاری کےلیےسازگارماحول فراہم کرنےکےلیےپرعزم ہے:مفتاح اسمٰعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے ...وزیراعظم کی صحافی ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت، اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرانے کی ...
لاہور: وزیراعظم شہبازشریف نے سینیئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ذرائع کے ...صحافیوں سے مزید مشاورت کرکےمسودہ قانون کو حتمی شکل دیں گے:مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صحافیوں اور صحافتی تنظیموں سے مزید مشاورت کر کے مسودہ قانون کو ...طلب بڑھنےکی وجہ سےملک میں زیادہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے:خرم دستگیر
اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ پچھلی حکومت ...گوادر:محکمہ تعلیم اوریونیسیف کی طرف سے گریجوایشن تقریب
گوادر:گوادر:محکمہ تعلیم اوریونیسیف کی طرف سے گریجوایشن تقریب ،جس میں ڈپٹی کمشنر کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد نے محکمہ تعلیم اورایجوکینش سپورٹ پروگرام ...پسنی :جڈی عید میڑہ 2022کی تیاریاں زور و شور سے جاری
پسنی :جڈی عید میڑہ 2022کی تیاریاں زور و شور سے جاری ،اطلاعات کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی کے خصوصی ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ غریب مٹانے کی سازش ہے:مصطفیٰ کمال
کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے دو ماہ کے ...عمران خان17 تاریخ تک الیکشن مہم چلائیں گے،پی ٹی آئی ہی جیتے گی:شیخ رشید
راولپنڈی :شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان 17 تاریخ تک الیکشن مہم چلائیں گے۔اطلاعات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ ...