Day: اگست 6، 2022
لوئر دیر: پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فائرنگ سے زخمی
لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فائرنگ کے واقعے ...کوئٹہ؛ ہزار گنجی میں دھماکہ، 3 پولیس اہلکار زخمی
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دھماکہ السادات مارکیٹ کے قریب ...اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، سیلاب متاثرین کیلئے5 ارب روپےکی منظوری
اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، سیلاب متاثرین کیلئے5 ارب روپےکی منظوری،اطلاعات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سیلاب متاثرین کی امداد ...ہیروشیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 77 برس مکمل:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ بھی تقریب میں ...
ہیروشیما:جاپان کے شہر ہیروشیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 77 برس مکمل ہوگئے۔امریکا نے 6 اگست 1945ء کو پہلا ایٹم بم ہیروشیما ...دکھ کی گھڑی میں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ،ملک احمد خان
لاہور کے لیبرٹی چوک میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن ...دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے پر کچھ لوگوں نے سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلائی۔ ...کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کےریسلرعلی اسدنےکانسی کاتمغہ جیت لیا
لندن :کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل حاصل کرلیا، پاکستانی ریسلر علی اسد نے پاکستان کیلئے برانز میڈل حاصل ...فارن فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران اسماعیل اور رکن سندھ اسمبلی کو طلب ...
کراچی :فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سندھ نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن ...حافظ آباد:بس حادثہ،7افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی
حافظ آباد:بس حادثہ،7افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی،اطلاعات کے ماطبق ضلع حافظ آباد میں سولگیں کھرل کے نزدیک تیز رفتار بس کو ...پاکستان آرمی نے ہمیشہ ملک کو بحران سے نکالا،حافظ محمد طاہر اشرفی
چیئر مین متحدہ علماء بورڈ پنجاب حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد سے تعاون کیلئے مخیر ...