Day: اگست 8، 2022
یوم عاشورہ، ملک بھر میں مجالس اور جلوس،سیکیورٹی کے سخت انتطامات
حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں مجالس ...سانحہ سول ہسپتال کے شہید وکلا کا غم آج بھی تازہ ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ سانحہ سول ہسپتال کے شہید وکلا کا غم آج بھی ہمارے دلوں میں ...اسلام آباد :نیوروات گرڈاسٹیشن کا پاورٹرانسفارمرجل گیا :کئی علاقے بجلی سے محروم
اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت میں 500 کے فی کے نیو روات گرڈ اسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمر نمبر ایک میں آگ لگ گئی ...کے الیکٹرک کا بند پاورپلانٹ بن قاسم تھری تمام ترکوششوں کے باوجود چل نہ سکا
کراچی :کے الیکٹرک کا پاورپلانٹ بن قاسم تھری تمام ترکوششوں کے باوجود چل نہ سکا ،اطلاعات کے مطابق کے الیکٹرک کے جدید ...شہادت امام حسین ؓ اُمت مسلمہ کے لیے ایک عظیم درس ہے،صدر اور وزیراعظم کا ...
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم عاشورہ 1444/2022ہجری کے موقع پر قوم کے ...پی پی نے بلدیاتی ایکٹ سے متعلق وعدہ وفا نہیں کیا، وزیر اعظم کردار ادا ...
کراچی:ايم کيوايم پاکستان نے اتحادی حکومت سے وفاقی اور صوبائی سطح پر ہونے والے معاہدوں پر عملدرآمد ميں تاخير پر تشويش کا ...لوگ نئے داماد کی اتنی آؤ بھگت نہیں کرتے جتنی عمران حکومت نے امریکی ...
وفاقی وزیرخواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اپنے نئے داماد کی اتنی عزت اور ...قوم باطل نظام کے خلاف متحد ہوکرجدوجہد کرے ،مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے مر کزی امیر مو لا نا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ اور ...پاک افغان ٹرانزٹ ریل لنک پراجیکٹ:پشاور،کابل،ترمذ ازبکستان تک مشترکہ سروے مکمل
کابل:پاک افغان ٹرانزٹ ریل لنک پراجیکٹ:پشاور،کابل،ترمذ ازبکستان تک مشترکہ سروے مکمل،اطلاعات کے مطابق پاک افغان ٹرانزٹ ریل لنک پراجیکٹ میں اہم پیش ...یوکرین کی برہمی پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار افسوس
لندن : ایمنسٹی انٹر نیشنل نے یوکرینی فوج کی جانب سے غیر فوجیوں کو انسانی ڈھال بنانے پر مبنی اپنی رپورٹ پر ...