Day: اگست 11، 2022
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ایس او کوقرضےکی فراہمی کیلئےلیٹرجاری کرنےکی منظوری دے دی
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت ...سوشل میڈیا پر وائرل تصویر شہبازگل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی نہیں: اسلام آباد پولیس
اسلام آباد: شہبازگل کے ڈرائیورکی اہلیہ کی حوالات میں مبینہ تصویر وائرل ہونے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے وضاحتی بیان ...کوئٹہ: سریاب ڈگری کالج کے قریب دھماکا
کوئٹہ:کوئٹہ میں سریاب ڈگری کالج کے قریب زور دار دھماکا سنا گیا۔اطلاعات کے مطابق پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب ڈگری ...پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی کاروباری اوقات کار کی پابندی ختم
اسلام آباد:توانائی بحران سے بچنے کےلیے حکومتی فیصلوں میں تبدیلیاں آنے لگیں،پہلے پنجاب میں عوام کومعاشی پرییشانیوں سےبچانے کے لیے اوقات کار ...عمران خان کا امریکی سفیر سے رابطہ۔ مدد مانگ لی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی غلامی سے قوم کو نکالنے والے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خود ...پی ٹی آئی کا ہاکی سٹیڈیم میں جلسہ،عطاءتارڑ نے قانونی نوٹس بھیج دیا
تحریک انصاف کوہاکی سٹیڈیم میں جلسے کی اجازت دے کر قانون کی خلاف ورزی کی گئی ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ ...یوٹیوب اور ٹک ٹاک پہلی ترجیح:امریکی نوجوانوں کی ترجیحات بدل گئیں
وا شنگٹن:امریکی نوجوانوں نے فیس بک کو چھوڑ دیا، یو ٹیوب اور ٹک ٹاک پہلی ترجیح۔ فیس بک اب صرف بوڑھوں میں ...سٹیٹ آف آرٹ سپیشل اکنامک زونز بنائیں گے،پرویزالہیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ ...بنی گالا،پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں اور کیمرہ مین پر تشدد،ایف آئی آر درج
پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر صحافیوں اور کمیرہ مینوں سے بدتمیزی ...گلگت:کوہ پیما شہروزکاشف نے8 ہزارمیٹرسےبلند دنیا کی ایک اورچوٹی سرکرلی
گلگت: پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی ایک اور چوٹی سر کر لی۔اطلاعات ...