Day: اگست 18، 2022
عمران خان کے ملک گیر جلسوں کا شیڈول جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملک گیر جلسوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پی ٹی ...بلوچستان، پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری
راولپنڈی:بلوچستان اورپنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ...ایف آئی اے کو عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیئے،مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرا اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان جھوٹ بولنےسےبازنہیں آرہے،عمران خان قوم کوگمراہ کررہاہے،عمران خان کاکام فتنہ پھیلانااورالزام تراشی ...سپریم کورٹ نے مخدوم خسرو بختیار کی نااہلی کیلے دائر چیمبر اپیل کا تحریری حکمنامہ ...
اسلام ا ٓباد: سپریم کورٹ نے مخدوم خسرو بختیار کی نااہلی کیلے دائر چیمبر اپیل کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے ،اطلاعات ...ڈیرہ ریجن میں سیلاب زدہ علاقوں میں ایمر جنسی نافذ ،آر پی او کے حکم ...
ڈیرہ ریجن میں سیلاب زدہ علاقوں میں ایمر جنسی نافذ ،پولیس کی تمام ٹرانسپورٹ زیر استعمال، پولیس بسیں فراہم ، آر پی ...بھارت نے پاکستانی چینل سمیت 8 یوٹیوب چینلز بلاک کروادیئے
لاہور:بھارت نے پاکستانی چینل سمیت 8 یوٹیوب چینلز بلاک کروادیئے،اطلاعات کے مطابق بھارت نے ‘انڈیا مخالف مواد’ نشر کرنے پر ملک میں ...دوسرا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 7وکٹوں سے ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری
روٹریم :پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، بابر اعظم، محمد رضوان اور آغا سلمان ...سندھ کے بعد اب پنجاب میں ایڈز کے کیسز بڑھنے لگے
لاہور:پنجاب میں ایڈز کے کیسز بڑھنے لگے ،اطلاعات کے مطابق سندھ کے بعد اب صوبہ پنجاب میں بھی ایڈز کے کیسز بڑھنے ...انٹراپارٹی الیکشن کیس؛چوہدری شجاعت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے ...خدیجہ تشدد کیس شہری نے مرکزی ملزم شیخ دانش کے سر پر جوتا دے مارا
فیصل آباد:خدیجہ تشدد کیس میں شہری نے مرکزی ملزم شیخ دانش کے سر پر جوتا دے مارا،اطلاعات کےمطابق فیصل آباد کے مشہورکیس ...