Day: اگست 28، 2022
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سیلاب زدگان کیلئے اپیل
کراچی :چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سیلاب زدگان کیلئے اپیل،اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف ...سیلاب متاثرین کیلئے عرب امارات سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، خیمے، خوراک، ...ہم حاضرہم قربان:انتہائی خطرناک اورچیلنجنگ حالات میں پاکستان آرمی ایوی ایشن ...
راولپنڈی: پاک فوج کے جوان ، ملک وقوم پر قربان ،اس بات کا وہ مظہر بھی ہیں اور عملی ثبوت بھی ، ...پاکستان کی بڑی فضائی کمپنی اسکائی ونگزایوی ایشن سیلاب متاثرین کی مدد میں بازی لےگئی،اہم ...
کراچی:پاکستان کی بڑی فضائی کمپنی اسکائی ونگز ایوی ایشن نے پاکستان بھرمیں سیلاب سے متاثرین کی مدد کرنے کے لیے ایسا اقدام ...سیلاب سےمتاثرہ آخری خاندان کی بحالی تک آرام سےنہیں بیٹھوں گا:وزیراعظم محمد شہباز شریف
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ آخری خاندان کی بحالی تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے، ...سوات،کمراٹ اور دیر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن:درجنوں افراد محفوظ مقامات پرپہنچا دیئے
اسلام آباد:سوات،کمراٹ اور دیر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن:درجنوں افراد محفوظ مقامات پرپہنچا دیئے ،اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے ہیلی ...ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان بھارت سے میچ ہارگیا
دبئی : ایشیا کپ ٹی 20 میں سب سے بڑے ٹاکرے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو 5 ...بین الصوبائی کوئٹہ روڈ آئے روز لینڈ سلائنڈنگ سے ناکارہ ہوچکا ہے ،ایمرجنسی فنڈزجاری ...
بین الصوبائی کوئٹہ روڈ آئے روز لینڈ سلائنڈنگ سے ناکارہ ہوچکا ہے ،ایمرجنسی فنڈزجاری کرکے بحال کیاجائے۔ عبد السلام ناصر باغی ٹی ...جاز کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 1 ارب روپے مالیت کی مدد کا اعلان
اسلام آباد:جاز کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے 1 ارب روپے مالیت کی معاونت کا اعلان کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ...چوٹی زیریں،پی ٹی آئی ایم این اے محمد خان لغاری کی بے حسی پرووٹرپھٹ پڑے
ڈیرہ غازی خان چوٹی زیریں ، ممبرقومی اسمبلی سردار محمدخان لغاری نے بے حسی کی انتہاکردی اپنے حلقہ انتخاب کے سیلاب متاثرین ...