Day: ستمبر 3، 2022
مالیاتی اداروں سے امداد کیلئے درخواست کی جائے گی،عائیشہ غوث پاشا
سیلاب متاثرین کیلئے مالیاتی اداروں سے مختص کوٹہ کے مطابق مالی امداد ملنے کا امکان ہے، حکومت نے سیلاب سے نقصانات پر ...نوکری کے بہانے زیادتی کا واقعہ، خاتون کا عدالت میں نیا انکشاف
نوکری کے بہانے زیادتی کا واقعہ، خاتون کا عدالت میں نیا انکشاف نوکری کے بہانے بلا کر خاتون سے زیادتی کے حوالے ...قیمتوں میں اضافہ: ایل پی جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دیدی
اسلام آباد:بڑھتی ہوئی قیمتوں کیخلاف ایل پی جی ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ چیئرمین عرفان کھوکھر کا ...کوٹری بیراج میں بڑاریلاداخل،جامشورو میں ایک ہی خاندان کے5افراد ڈوب گئے
کوٹری :کوٹری بیراج میں بڑا سیلابی ریلا داخل ہوگیا، جامشورو میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد سیلابی پانی میں ڈوب کر ...سیلاب سے 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب سے زیادہ تباہی ہوئی،لیاقت بلوچ
قائم مقام امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت جلسہ جلسہ کھیلنے کے بجاے متاثرین سیلاب کے ساتھ ...زلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان کر دیا
تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی ...اتنی تباہی کہ اللہ کی پناہ،آنکھوں دیکھا حال،دل خون کے آنسو روتا ہے،مبشر لقمان
اتنی تباہی کہ اللہ کی پناہ،آنکھوں دیکھا حال،دل خون کے آنسو روتا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی ...ایشیا کپ: سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
دبئی:ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ ...لندن سے چوری ہوئی مہنگی گاڑی کراچی کے گھر سے مل گئی
برطانوی دارالحکومت لندن سے چوری ہوئی مہنگی گاڑی (بینٹلی)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 کے ایک گھر سے مل گئی۔لندن کی ایجنسی ...شوکت ترین آپ آئی ایم ایف کی چھٹی کروارہے تھے یا پاکستان کی؟مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شوکت ترین جھوٹ بولنا بند کریں، آپ پاکستان کی چھٹی کروارہے ہیں، آپ ...