Day: ستمبر 4، 2022
پنجاب رینجرز کی جانب سے سیلاب ذدگان کے لئے فری میڈیکل کیمپس قائم
ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (پنجاب) میجر جنرل سید آصف حسین کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب رینجرز نے سیلاب ذدگان کے لئے ...جہانگیرترین کا سیلاب متاثرین کیلئے10کروڑ کی امداد کا اعلان
ملتان : جہانگیرترین کا سیلاب متاثرین کیلئے10کروڑ کی امداد کا اعلان ،اطلاعات کے مطابق سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین کی جانب سے ...بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی،مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پی ڈی ایم اے نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی، تاہم جنوبی پنجاب میں موسم گرم ...300 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ختم کرنیکا نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ ...سیلاب کے باعث حادثات، مذید 26 افراد جاں بحق ،11 زخمی
24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 26 افراد جاں بحق اور11 زخمی ہو گئے. این ایف آر سی ...تونسہ بیراج سے آنے والا اونچے درجے کا ریلہ سکھر بیراج میں داخل ہو گیا
پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں دریائے سندھ پر واقع تونسہ بیراج سے آنے والا اونچے درجے کا ریلہ سکھر بیراج میں ...سیلاب زدہ علاقوں میں شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر ...
وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کا کام ہنگامی ...عطاء تارڑ، وزیراعظم کی جانب سے بھیجا گیا امدادی سامان لے کر جنوبی پنجاب روانہ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطااللہ تارڑ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بھیجا گیا امدادی سامان لے کر جنوبی پنجاب روانہ ہو گئے.امدادی ...سیلاب متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ
وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پرملک بھر میں سیلاب متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے متاثرہ ...متاثرین کو کسی صورت بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم بحالی کے کام کا جائزہ لینے ...
وزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کے نقصان اور جاری بحالی کے کام کے جائزے کیلئے کوئٹہ پہنچ ...