Day: ستمبر 18، 2022
ٹیلی کام کمپنیز کو صنعتی ٹیرف نہ دینا سراسرزیادتی ہے:امین الحق
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے نیپرا کی جانب سے ٹیلی کام کمپنیوں کو انڈسٹریل ...یو اے ای کی جانب سے میر پورخاص میں متاثرین کیلئے خیمہ بستی کا قیام
کراچی : متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد اور ان کی بحالی کیلئے اقدامات کا سلسلہ ...پاک انگلینڈ سیریز: سیلاب متاثرین کی اسٹیڈیم میں انٹری مفت ہوگی
کراچی :پاک انگلینڈ سیریز کیلئے سیلاب متاثرین اسٹیڈیم میں مفت داخل ہوسکیں گے،اطلاعات کے مطابق کراچی پولیس چیف جاویدعالم اوڈھو اور ڈی ...پاکستان کا بھارت سے میچ جیتنا مہنگا پڑگیا:برطانیہ میں مسلمانوں پر حملے:حالات بہت زیادہ خراب
ایسٹر:پاکستان کا بھارت سے میچ جیتنا مہنگا پڑگیا:برطانیہ میں مسلمانوں پر حملے:حالات بہت زیادہ خراب ،اطلاعاتکے مطابق ہفتے کے روز لیسٹر میں ...سیاسی یتیم عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں: مریم اورنگزیب
لندن:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام تر توجہ سیلاب زدگان کی بحالی پر مرکوز ہے، سیاسی ...ننکانہ میں سیوریج مسائل کے حل نہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ کا ...
ننکانہ صاحب میں پرانا سیوریج مسائل کے حل نہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ احمر نائیک کا اظہار برہمی نکاسی آب کے ...شفاف حق رائے دہی کی ریاستی اورآئینی ذمہ داری کی ادائیگی کے لیے بروقت انتظامات ...
شفاف حق رائے دہی کی ریاستی اورآئینی ذمہ داری کی ادائیگی کے لیے بروقت انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا،ضلعی انتظامیہ کے ...میرے اباواجداد پاکستان سے ہیں:لیکن انگلینڈ ٹیم کی قیادت میرے لئےاعزاز ہے::معین علی
کراچی :انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان معین علی کا کہنا ہے کہ میری فیملی پاکستان سے ہے اور انگلینڈ ...گوجرخان 2نوجوان تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
گوجرخان 2نوجوان تالاب میں ڈوب کر جاں بحق گوجرخان( شیخ ساجد قیوم / نامہ نگار باغی ٹی وی ) اتوار کے روز ...کندھ کوٹ میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ
باغی ٹی وی : کندھ کوٹ(نامہ نگار) پاکستان آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد، مفت معائنہ اور ادویات تقسیم پاکستان ...