Day: ستمبر 18، 2022
گومل یونیورسٹی کے خراب معاملات کے وائس چانسلرذمہ دار ہیں :طلبا کا شکوہ
ڈیرہ اسماعیل خان:گومل یونیورسٹی کے معاملات بگاڑنے میں نااہل وائس چانسلر ڈاکٹرافتخار کاہاتھ ہے، گومل یونیورسٹی کے ماحول کے خراب ہونے کی ...شہبازشریف دورمیں سیرت اکیڈمی کوتالالگاکرغیرفعال کرناافسوسناک ہی نہیں قابل مذمت بھی ہے:چودھری پرویزالٰہی
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے چیئرمین پاکستا ن علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی ہے اور ...وزیراعلیٰ پنجاب کی دیہات وانڈسٹریز کو گیس کی فراہمی کے پراجیکٹ کی منظوری
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ نے نجی شعبے کے تعاون سے دیہات و انڈسٹریز کو گیس کی فراہمی کے پراجیکٹ کی اصولی ...ترک الفت کو نبھائیں تو نبھائیں کیسے؟ تجزیہ::-شہزاد قریشی
موجودہ دور کی سیاست میں منہ پھٹ اور سیاسی بدتمیز لوگوں کی اکثریت آچکی ہے۔ سیاستدانوں کی لڑائی نے اس ملک کو ...نازیبا وڈیو وائرل ہونے پر 8 لڑکیوں کی خودکشی کی کوشش
موہالی :بھارت کے شہر موہالی میں واقع ایک یونیوسٹی کے ہاسٹل میں رہنے والی طالبات کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد کم ...وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کی گفتگو نہیں ...
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف ...بلوچستان سےلاپتہ افراد کے معاملات ریاست کے لیے چیلنج ہیں،احسن اقبال
کراچی: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب تک معیشت کارگر اور مضبوط نہیں ہو گی تب تک پاکستان مضبوط ...بھارت کو بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا،کینیڈا میں ریفرنڈم آج ہوگا
بھارت کو بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا ،بھارت کی خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی ساری کوششیں بے کار گئیں۔ باغی ٹی وی : ...ملکہ برطانیہ کی تقریب 125 سینما گھروں میں براہ راست دکھائی جائے گی
لندن: آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی سرکاری تدفین پیر کو برطانیہ بھر کے تقریباً 125 سینما گھروں میں براہ راست دکھائی جائے ...عمران خان کی پنجاب ہاؤس میں پارٹی رہنماوں سےاہم مشاورت؛ ٹیلی تھون بھی کریں گے
اسلام آباد:عمران خان کی پنجاب ہاؤس میں پارٹی رہنماوں سےاہم مشاورت؛ ٹیلی تھون بھی کریں گے ، اطلاعات کے مطابق ممکنہ تحریک ...