Day: نومبر 26، 2022
جھنگ :پیٹرولنگ پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش کو پکڑ لیا،ہیروئن برآمد
جھنگ ،باغی ٹی وی (نامہ نگار عظیم حمید)پیٹرولنگ پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش کو پکڑ لیا،ہیروئن برآمد تفصیل کے مطابق جھنگ پیٹرولنگ ...ٹھٹھہ : پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس منانے کے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا ...
ٹھٹھہ،باغی ٹی وی ( نامہ نگار راجہ قریشی) پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس منانے کے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا گیا ...کارکنان کو آج کے جلسہ کیلئے پی ٹی آئی رہنماء منتے ترلے کرنے لگے
کارکنان کو آج کے جلسہ کیلئے پی ٹی آئی رہنماء منتے ترلے کرنے لگے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راولپنڈی ...عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا کا یوم پیدائش
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے ہندوستان کے عالمی شہرت ...کراچی:ہجوم کے تشدد سے دو افراد کاقتل،ایک اور مطلوب ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے دو ملازمین پر ہجوم کی جانب سے تشدد کرکے قتل کے واقعے ...وزیرخزانہ نے پاکستان کےدیوالیہ ہونےکی قیاس آرائیوں کو پھرمسترد کردیا
اسلام آباد:وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بلوم برگ کے مطابق پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے صرف 10 فیصد امکانات ہیں۔ٹویٹر ...مسلسل دو میچز میں شکست: میزبان قطر ورلڈکپ سے باہرہوگیا
فیفا ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں سینیگال نے قطر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔قطرسے ملنے ...کراچی:مجرموں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائیاں،نامی گرامی مجرم گرفتار
کراچی :قتل، اسٹریٹ کرائم و منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو تھانہ ڈاکس پولیس نے گرفتار کر لیا,اطلاعات کے مطابق ایس ایس ...شہید پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا نامعلوم مقام سے وضاحتی ویڈیو ...
کراچی :شہید پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم خرم نثار کا نامعلوم مقام سے وضاحتی ویڈیو بیان سامنے آگیا۔تفصیلات کے ...