اتحادی جماعت کی علیحدگی،وزیراعظم نے منانے کا ٹاسک دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت کی جانب سے علیحدگی کے اعلان کے بعد وزیراعظم عمران خان خؤد میدان میں آ گئے وزیراعظم عمران خان نے بی این پی مینگل سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو طلب کیا، کمیٹی نے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی ،وزیراعظم عمران خان نےمذاکراتی کمیٹی کواتحادیوں کومنانے کی ہدایت کردی ،اجلاس میں بی این پی مینگل سے ہونیوالے مذاکرات اور رابطوں پر بریفنگ دی گئی وزیراعظم عمران خان نے پرویزخٹک کواتحادیوں کے خدشات دور کرنے سے متعلق ٹاسک دیدیا،وزیراعظم عمران خان نے جن نکات پرعمل نہیں ہوا ان … اتحادی جماعت کی علیحدگی،وزیراعظم نے منانے کا ٹاسک دے دیا پڑھنا جاری رکھیں