اعتماد کا ووٹ معاملہ، وزیر اعظم نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی پر مشتمل کمیٹی بنا دی News Editor جنوری 7, 2023, 11:59 شام تازہ ترین لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے ارکان پر…
رنیبر اور عالیہ نے میڈیا کو کس بات پہ دو ٹوک انداز میں نہ کہہ دیا ؟ Areeba Fatimah جنوری 7, 2023, 11:58 شام تازہ ترین رنبیر کہور اور عالیہ بھٹ دونوں گزشتہ برس اپنی شادی اور پھر بیٹی کی پیدائش کی وجہ سے کافی چرچا میں رہے. یہ جوڑا بیٹی…
فرح خان کس ہیروئین کی فلم کے ایک گانے میں بیک ڈانسر تھیں؟ Areeba Fatimah جنوری 7, 2023, 11:45 شام تازہ ترین فرحخان جو کہ رائٹر ، ڈائریکٹر ہیں ان کے انٹرویو کا سوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ…
پشاور میں فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک News Editor جنوری 7, 2023, 11:40 شام تازہ ترین پشاور:کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاور ریجن اور سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں 4 دہشت گرد ہلاک…
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں غیرمتعلقہ افرادکے داخلے پرپابندی عائد News Editor جنوری 7, 2023, 11:30 شام تازہ ترین پشاور:اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پرپابندی عائد کردی گئی۔اطلاعات کے مطابق انتظامیہ…
ڈائریکٹر ندیم بیگ کن دو بڑے فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں؟ Areeba Fatimah جنوری 7, 2023, 11:28 شام تازہ ترین سپر ہٹ ڈراموں اور فلموں کے ڈائریکٹر ندیم بیگ جن کی ایک بڑی فین فالونگ ہے ان کے کام کو لوگ نہ صرف سراہتے ہیں بلکہ…
کنگ چارلس نےایک دفعہ مذاقاً کہاکہ شاید وہ میرے حقیقی والد نہیں: شہزادہ ہیری News Editor جنوری 7, 2023, 11:06 شام تازہ ترین لندن:برطانوی شہزادہ ہیری نےاپنی سوانح عمری ’اسپیئر‘میں لکھاہےکہ ان کےوالدکنگ چارلس نےایک موقع پرمذاق اڑایاکہ وہ…
عوام الناس کوبروقت آٹےکی فراہمی کےلیےفلورملزکوآٹےکاکوٹہ دوگناکردیا:پرویزالٰہی News Editor جنوری 7, 2023, 10:48 شام تازہ ترین لاہور:گندم وآٹا بحران کےخاتمہ کیلئےوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نےپنجاب کی فلور ملوں کوگندم کا یومیہ سرکاری…
وزیراعظم شہبازشریف کی کویتی ہم منصب کوجنیواکانفرنس میں شرکت کی دعوت News Editor جنوری 7, 2023, 10:35 شام تازہ ترین اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور کویتی وزیراعظم کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں شہباز شریف نے کویتی ہم منصب…
ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس،وزیراعلیٰ کےاعتماد کے ووٹ پرمنصوبہ بندی کرلی News Editor جنوری 7, 2023, 10:26 شام تازہ ترین لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں خواجہ سعد رفیق،…