Day: جنوری 8، 2023
حد نگاہ میں کمی:مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند:ملتان میں فلائٹ آپریشن معطل
لاہور:حد نگاہ میں کمی کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند، جبکہ ملتان میں دھند کے باعث انٹرنیشنل ...کیوی بولرفرگوسن کو پاکستان سےون ڈے سیریزمیں سخت مقابلے کی توقع
لاہور:نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ون ڈے سیریز میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔نجی ...عمران خان بڑا ضدی:کشمیرڈیل سےانکار:مودی نےدورہ پاکستان ملتوی کردیا:اہم انکشافات
لاہور:عمران خان بڑا ضدی:کشمیرڈیل سےانکار:مودی نےدورہ پاکستان ملتوی کردیا:اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر جاوید چوہدری نے پاکستان کے ...پشاور:پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے ناصر موسیٰ زئی کےحجرے پردستی بم حملہ
پشاور:تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔نامعلوم افراد کی جانب سے ...شاہین آفریدی کی ون ڈے اسکواڈ کیساتھ ٹریننگ،بولنگ بھی کرائی،فیلڈنگ بھی کی
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آج ون ڈے اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ کی، وہ نیوزی لینڈ کے ...کراچی:14 سالہ دو سہیلیاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئیں
کراچی :کراچی کے علاقے کورنگی نمبر دو کی رہائشی 14 سالہ 2 سہیلیاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئیں۔پولیس کے مطابق 14 سالہ ...حلقہ بندیاں غیر منصفانہ، دھاندلی ہو چکی، الیکشن تسلیم نہیں کرینگے:خالد مقبول صدیقی
کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے کی گئی حلقہ بندیاں غیر ...سعودی عرب کا6ممالک سے5لاکھ غیرملکی ورکرزبھرتی کرنےکامعاہدہ
ریاض:سعودی عرب کےلیے 5 لاکھ غیرملکی ورکرز بھرتی کرنے کا معاہدہ ہوچکا ہے اور یہ بھی بتایا جارہاہے کہ سعودی آرکو کمپنی ...چین:ٹریفک حادثہ، 19 افراد ہلاک
چین:ٹریفک حادثہ، 19 افراد ہلاک ،اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے جیانگ شی میں ایک ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک اور ...جماعت اسلامی نے2027 تک کے’اعلان کراچی‘وژن کا اعلان کردیا
کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی سے تین کروڑ سے زائد عوام کے جائز و قانونی حقوق کے حصول اور گھمبیر ...