Day: جنوری 19، 2023
ٹھٹھہ : ایک ماہ قبل اغواء ہونے والی 2 لڑکیاں بازیاب نہ ہوسکیں
ٹھٹھہ،باغی ٹی وی (نامہ نگار راجہ قریشی)ایک ماہ قبل اغواء ہونے والی 2 لڑکیاں بازیاب نہ ہوسکیں تفصیل کے مطابق ایک ماہ ...میانمار فوج کی مقامی گاؤں میں منعقدہ تقریب میں فائرنگ،7 افراد ہلاک متعدد زخمی
میانمار :مقامی گاؤں میں فوج کی جانب سے ایک تقریب پر فضائی بمباری کے نتیجے میں7 افراد ہلاک ہوگئے۔ باغی ٹی وی ...قصور: اوباشوں نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
قصور،باغی ٹی وی(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کے علاقہ کھڈیاں خاص میں اوباشوں نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں ...قصور:کھڈیاں خاص اور گردونواح چوروں کے حوالے، شہری مال و زر سے محروم
قصور،باغی ٹی وی(ڈسٹرکٹ رپورٹر )کھڈیاں خاص اور گردونواح میں دھڑا دھڑ ڈکیتی کی واردتیں شہری مال و زر سے محروم ۔تفصیل کے ...ٹھٹہ اور سجاول میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کیجانب سے واپڈا کی نجکاری کے ...
ٹھٹھہ،باغی ٹی وی(نامہ نگار راجہ قریشی)ٹھٹھہ اور سجاول دونوں اضلاع میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کیجانب سے واپڈا کی نجکاری اور ...ننکانہ : دی نیوہورائزن سکول سسٹم میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
ننکانہ صاحب باغی ٹی وی (نامہ نگار احسان اللہ ایاز)دی نیو ہورائزن سکول سسٹم ننکانہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ...کمسن لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا پڑوسی گرفتار
لاہور:پولیس نے وحدت کالونی میں کمسن لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ باغی ٹی وی : پولیس ...لندن میں نواز شریف کی زیرصدارت پنجاب کی صورتحال پراجلاس
لندن: مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے پنجاب کے عام انتخابات کیلئے ن لیگی امیدواروں کی فہرست پارٹی سربراہ نواز ...سندھ بلدیاتی انتخابات:نتائج میں غیرضروری تاخیر سے سارا عمل متاثر ہوا،فافن
انتخابی امور پر نظر رکھنے والی غیرسرکاری تنظیم فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سےسندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے ...لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
اسلام آباد: وزارت صحت نے لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ باغی ٹی وی: وزارت ...