Day: جنوری 25، 2023
حیدرآباد : پنیاری پولیس کی مختلف چھاپہ مار کاروائیاں، 7 ملزمان گرفتار, چرس اور ...
حیدرآباد (باغی ٹی وی) پنیاری پولیس کی مختلف چھاپہ مار کاروائیاں، 7 ملزمان گرفتار, چرس اور شراب برآمد ایس ایس پی حیدرآباد ...میرے خلاف تومقدمہ بنتاہی نہیں ہے:فواد چودھری
اسلام آباد:میرے خلاف تو مقدمہ بنتاہی نہیں ہے،فواد چودھری نے اسلام آباد میں ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش ہوتےہوئے کہاکہ الیکشن ...انور پیرزادہ سندھ کےمعروف ترقی پسند شاعر،محقق اور ادیب
تاریخ پیدائش:25 جنوری 1945ء وفات:07 جنوری 2007ء کراچی شہریت: پاکستان، برطانوی ہند زبان: انگریزی انور پیرزادہ سندھ کے معروف ترقی پسند شاعر، ...موٹرسائیکلیں مزید پچیس ہزار روپےتک مہنگی کردی گئیں
لاہور:سوزوکی پاکستان نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ملک میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل ...گوجرہ : اسلام دشمن طاقتیں مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کی مذموم سازشوں میں مصروف ...
گوجرہ ،باغی ٹی وی ( نامہ نگار چوہدری عبدالرحمن جٹ) گوجرہ کے سینئر صحافیوں تنویر حسین،شاہد اقبال شیروانی،حاجی محمد صادق، محمد اویس ...ٹھٹھہ : غریب اور بے سہارا لوگوں میں سردی سے بچاؤ کے لئے کمبل، ...
ٹھٹھہ ،باغی ٹی وی( نامہ نگار راجہ قریشی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون ٹھٹھہ کی جانب سے غریب اور بے سہارا لوگوں میں سردی ...پوپ فرانسس نےہم جنس پرستی کوجائز قرار دیا
برسلز:ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ...پشاور: سودی کاروبار نے 4 افراد کی جان لے لی
پشاور:نواحی علاقے بڈھ بیرمیں سودی کاروبار نے 4 افراد کی جان لے لی۔نواحی علاقے شیخ محمدی میں سودی کاروبارکی لین دین پر ...افغانستان؛جما دینےوالی سردی میں ہلاکتوں کی تعداد 150 ہوگئی
کابل:افغانستان میں شدیدسردی سے ایک ہفتےکےدوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 150ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں رواں موسم میں ...پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کی بڑی کامیابی ،انڈیا کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار
پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کی بڑی کامیابی ،انڈیا کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ آشکار پاکستان کے انٹیلیجنس اداروں کی بڑی کامیابی، مودی ...