Day: فروری 2، 2023
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ:کوہاٹ میں ٹرالرکی مسافر کوچ کو ٹکر،17افراد جاں بحق
کوہاٹ:تیزرفتار مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم سے دو بچوں سمیت 17افراد جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق المناک واقعہ کوہاٹ میں انڈس ...اہم قومی چیلنجز پرکل جماعتی کانفرنس طلب، تحریک انصاف بھی مدعو
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے اہم قومی چیلنجز پر کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) طلب کرلی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ...سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف تھانہ مری میں کار سرکار میں مداخلت، پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے اور ...چینی سائنسدانوں نے کلوننگ کے ذریعے 18 ٹن دودھ دینے والی ’سپر گائے‘ تیار کرلی
بیجنگ(ویب نیوز)چینی ماہرین حیاتیات نے پہلی بار بڑی مقدار میں دودھ پیدا کرنے کرنے والی ہولسٹین گائے کی کلوننگ کی ہے جو ...سیکیورٹی صورتحال انتخابات کےانعقاد کومتاثرکرسکتی ہے:رانا ثنااللہ
اسلام آباد:وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال انتخابات کے انعقاد کو متاثر کرسکتی ہے۔نجی ٹی وی میں گفتگو ...وزیراعظم کی کابینہ میں برکت:تعداد بڑھ کر78 ہوگئی
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے جواد سہراب ملک کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ...پاکستان سے مزید 3 فارماسیوٹیکل کمپنیز نےکاروبار بند کرنے کی تیاری شروع کردی
کراچی: خام مال کی عدم دستیابی، لاگت میں اضافہ اور قیمتوں پر نظر ثانی نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ادویات ...لاہور: چالان کرنے پرموٹرسائیکل سواروں کا ٹریفک وارڈنز پر تشدد
لاہور: ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار آپے سے باہر ہوگئے۔ باغی ٹی وی: ترجمان ٹریفک پولیس ...برطانیہ: شرح سود میں دسویں مرتبہ اضافہ،14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
بینک آف انگلینڈ نے مسلسل 10 ویں بار شرح سود میں اضافہ کردیا ہے جس کے بعد وہ 14 سال کی بلند ...اوکاڑہ :موٹر سائیکل کی پیدل روڈکراس کرتے بندے سے ٹکر،2 سالہ بچہ جاں بحق، 2 ...
اوکاڑہ ،باغی ٹی وی (نامہ نگار ملک ظفر )موٹر سائیکل کی پیدل روڈکراس کرتے بندے سے ٹکر،2 سالہ بچہ جاں بحق، 2 ...