2018 کے الیکشن کو تسلیم نہ کرنیوالی سیاسی جماعتوں پر پابندی کی درخواست

0
47

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2018 کے عام انتخابات کو تسلیم نہ کرنے والی سیاسی جماعتوں پر پابندی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی پیٹیشن دائر کر دی گئی ۔

پیٹیشن عوام دوست پارٹی کے انجینئر سید محمد الیاس نے آریٹکل 199 کے تحت ان پرسن دائر کی ہے ،پیٹیشن میں فیڈریشن اف پاکستان  وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ۔وفاقی وزرات قانون ۔سیکرٹری قومی اسمبلی ۔الیکشن کمیشن اف پاکستان ۔وزرات داخلہ پاکستان اور چیرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے ۔

درخواستگزارنے کہا کہ 2018 کے عام انتخابات شفاف اور منصفانہ ہوئے ۔ان الیکشن میں تقربیا 30 ارب خرچ کیے گئے ۔ان انتخابات کے نتائج کو مسلم لیگ ن ۔پاکستان پیپلز پارٹی ۔جمعیت علماء اسلام۔سمت دیگر سیاسی جماعتوں نے تسلم کرنے سے انکار کر دیا ۔یہ تمام سیاسی جماعتوں غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں  اب یہ سیاسی جماعتیں اکٹھی ہو کر دوبارا انتخابات کا مطالبہ کر رہی ہیں ۔آئین پاکستان ان شکست خردہ سیاستدانوں کو اجازت نہیں دیتا کہ وہ فریش الیکشن کروانے کا مطالبہ کریں ۔ان شکست خردہ سیاست دان پہلے ہی اپنا سرمایہ بیرون ملک منتقل کر چکے ہیں ۔یہ سیاستدان اپنی لوٹی گئی دولت اور کرپشن کو چھپانے کے لیے حکومت پاکستان کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں ۔

پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کی انٹری کہاں سے ہو گی؟ اہم شخصیات کے جلسہ گاہ کے دورے

ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے

گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟

پی ڈیم جلسہ،سٹیڈیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش؟

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے،ن لیگ کے خلاف کیا کام ہونا چاہئے؟ شیخ رشید بول پڑے

افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

درخواستگزارنے کہا کہ اپنی غیر قانونی بنائی گئی دولت اور کرپشن کو سہارہ دینے کے لیے این ار او چاہتے ہیں ۔پاکستان غریب ملک ہونے کی بنا پے نیے الیکشن کمیشن کے لیے 60 ارب کے اخراجات کا متحمل نہین ہو سکتا۔عدالت ان شکست خردہ سیاسی جماعتوں کے اججتاج کا نوٹس لے ۔عدالت ان الیکشن کو بوگس قرار دینے والے سیاستدانوں کو ائیندہ عام الیکشن کے لیے بین کرے۔عدالت 2018 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کا حکم دے .

Leave a reply