پنجاب میں آئندہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر گھروں کی تعمیر کا آغاز ہو جائے گا: میاں محمود الرشید

0
28

وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی صدر مملکت عارف علوی سے اسلام آباد میں ملاقات

ملاقات میں آئندہ بلدیاتی انتخابات اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال . میاں محمود الرشید نے صدر مملکت کو پنجاب میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں پیش رفت سے آگاہ کیا.

پنجاب میں آئندہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر گھروں کی تعمیر کا آغاز ہو جائے گا.گھروں کی تعمیر کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کا تعاون بھی حاصل کیا جارہا یے.پنجاب میں ہاؤسنگ سے متعلقہ پالیسیاں سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مرتب کی جارہی ہیں : میاں محمود الرشید

صدر مملکت کی نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں نجی شعبے کو بھرپور سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

Leave a reply